تلاش شدہ نتائج

محفوظ شدہ الفاظ

"کَمِشْنَر" کے متعقلہ نتائج

کَمِشْنَر مال

شعبۂ مالیات کا اعلٰی افسر .

پورْٹ کَمِشْنَر

پورٹ (۱) کا افسر اعلیٰ ، نگران اعلیٰ .

لیبَر کَمِشْنَر

منتظمِ اعلیٰ برائے افرادی قوت ، محکمۂ صنعت و افرادی قوت کا ایک اعلیٰ عہدہ .

مِیُونْسِپَل کَمِشْنَر

۔(انگ) مذکر میونسپلٹی کا ممبر۔

جُوڈِیشَل کَمِشنَر

محکمۂ انصاف کا ایک اعلیٰ عہدہ دار، عدالتی کمشنر ۔

جُوڈِیشَل کَمِشنَری

جوڈیشل کمشنر (رک) کا محکمہ یا عہدہ .

کَم ہُنَر

جسے تھوڑا ہنر آتا ہو، بے ہنر، نکّما، جسے کچھ نہ آتا ہو

کَم شِیر

تھوڑا دودھ دینے والا ، دودھ کی کمیابی کا شکار .

کَم شَرّ

جس میں شرارت کا مادّہ بہت کم ہو ، بھلا مانس ، نیک طینت .

کَمَْنا

نیچ ذات کے لوگ، کمینے، رذیل

کَمانی

گاڑی کے جھٹکے سنبھالنے کی قوس نُما آہنی پٹی جو دھرے اور گاڑی کے ڈھانچے کے بیچ میں دھرے کے اوپر جڑی رہتی ہے اور گاڑی کے جھٹکے کے ساتھ دیتی اور ابھرتی ہے

کَمانا

محنت یا تدبر سے روزی پیدا کرنا، رزق یا روپیہ حاصل کرنا، تجارت یا ملازمت کے ذریعہ دولت حاصل کرنا

کَمَرْ

جسم میں پیٹھ کا نچلا اور کولھے کے اوپر کا حصّہ

کَمان

. تیر چلانے کا قوسی شکل کا ایک آلہ ، قوس (شعرأ محبوب کی بھوؤں سے تشبیہ دیتے ہیں) ؛ ایک قدیم ترین غیر آتشیں حربہ جو بان٘س یا فلزات کے لچک دار لمبے ٹکڑے کے دونوں گوشوں میں ڈوری یا تان٘ت باندھ کر بنایا جاتا اور جس کے ذریعے تیرغُلّہ نشانے پر مارتے .

کَمانَہ

بڑھئی کی کمان جس سے وہ برما چلاتا ہے

اردو، انگلش اور ہندی میں کَمِشْنَر کے معانیدیکھیے

کَمِشْنَر

commissioner•कमिश्नर

اصل: انگریزی

وزن : 22112

  • Roman
  • Urdu

کَمِشْنَر کے اردو معانی

اسم، مذکر

  • متعدد اضلاع یا کمشنری کا حاکم یا نگراں جسے خصوصی طور پر عدالت مال کے اختیارات حاصل ہوتے ہیں اور کسی کلکٹر یا ڈپٹی کمشنر کے اوپر ہوتا ہے
  • کسی ادارہ کا نگراں یا منتظم اعلیٰ

شعر

Urdu meaning of commissioner

  • Roman
  • Urdu

  • mutaddid azlaa ya kamishanrii ka haakim ya nigaraa.n jise Khusuusii taur par adaalat-e-maal ke iKhtyaaraat haasil hote hai.n aur kisii kulaikTar ya DipTii kamishnar ke u.upar hotaa hai
  • kisii idaara ka nigaraa.n ya muntazim aalaa

English meaning of commissioner

Noun, Masculine

  • commissioner

कमिश्नर के हिंदी अर्थ

संज्ञा, पुल्लिंग

  • किसी संस्था का उच्चाधिकारी
  • आयुक्त (दे०)
  • ۔(अंग में बतशदीद हर्फ़ दोम था) मुज़क्कर। कई ज़िलों का हाकिम। जिस को इख़्तयारात अदालत-ए-माल के होते हैं। डिप्टी कमिशनर का अफ़्सर
  • आयुक्त; मंडल का अधिकारी
  • वह अधिकारी जिसके अधिकार में कई जिले हों
  • वह अधिकारी जिसको कोई कार्य करने का अधिकार मिला हो।

تلاش کیے گیے لفظ سے متعلق

System.Collections.Generic.List`1[RekhtaDictionary.Models.RDWordItem]

حوالہ جات: ریختہ ڈکشنری کی ترتیب میں مستعمل مصادر اور مراجع کی فہرست دیکھیں ۔

رائے زنی کیجیے (کَمِشْنَر)

نام

ای-میل

تبصرہ

کَمِشْنَر

تصویر اپلوڈ کیجیے مزید جانیے

نام

ای-میل

ڈسپلے نام

تصویر منسلک کیجیے

تصویر منتخب کیجیے
(format .png, .jpg, .jpeg & max size 4MB and upto 4 images)

اطلاعات اور معلومات حاصل کرنے کے لیے رکنیت لیں

رکن بنئے
بولیے

Delete 44 saved words?

کیا آپ واقعی ان اندراجات کو حذف کر رہے ہیں؟ انہیں واپس لانا ناممکن ہوگا۔

Want to show word meaning

Do you really want to Show these meaning? This process cannot be undone