تلاش شدہ نتائج

محفوظ شدہ الفاظ

"آدھے اَساڑھ تو بَیری كے بھی بَرسے" کے متعقلہ نتائج

آدھے اَساڑھ تو بَیری كے بھی بَرسے

اساڑھ کی آدھی بارش سے تو ہر ایک بہ شمول دشمن بھی فیضیاب ہو جاتا ہے مگر وہ بھی میسر نہیں، نہایت افسوس، مایوسی اور ناکامی کی حالت میں یہ کلمہ زباں پر لاتے ہیں

اردو، انگلش اور ہندی میں آدھے اَساڑھ تو بَیری كے بھی بَرسے کے معانیدیکھیے

آدھے اَساڑھ تو بَیری كے بھی بَرسے

aadhe asaa.Dh to bairii ke bhii barseआधे असाढ़ तो बैरी के भी बरसे

نیز - آدھے اَساڑھ تو دشمن كے بَرسے

ضرب المثل

آدھے اَساڑھ تو بَیری كے بھی بَرسے کے اردو معانی

  • اساڑھ کی آدھی بارش سے تو ہر ایک بہ شمول دشمن بھی فیضیاب ہو جاتا ہے مگر وہ بھی میسر نہیں، نہایت افسوس، مایوسی اور ناکامی کی حالت میں یہ کلمہ زباں پر لاتے ہیں
  • نصف اساڑھ میں تو بیری کے کھیت میں بھی پانی برسے یعنی خدا سب کے ساتھ یکساں سلوک کرے
  • پانی برسنے كی ایسی تمنا ہے كہ دل نہیں گوارا كرتا كہ یہ مصیبت دشمن كو بھی نصیب ہو
  • احسان بہت کرنا چاہیے معمولی مہربانی تو ہر کوئی کرسکتا ہے لیکن رحمت عام ہو تو دشمن کو بھی فائدہ پہنچتا ہے
  • یہ مطلب بھی ہو سکتا ہے کہ آدھے اساڑھ میں بارش ضرور ہوتی ہے
  • جب اساڑھ میں پانی نہیں برستا تو یہ کہاوت كہتے ہیں مطلب یہ ہوتا ہے كہ برسات كا موسم خالی جارہا ہے

आधे असाढ़ तो बैरी के भी बरसे के हिंदी अर्थ

  • आधे असाढ़ में तो बैरी के खेत में भी पानी बरसे, अर्थात ईश्वर सब के साथ समान न्याय करे
  • पानी बरसने की ऐसी इच्छा है कि दिल नहीं गवारा करता कि यह कष्ट दुश्मन को भी हो
  • कृपा अधिक करनी चाहिए थोड़ी सी कृपा तो हर कोई कर सकता है परंतु दया सर्वव्यापक हो तो शत्रु को भी लाभ होता है
  • यह अर्थ भी हो सकता है कि आधे असाढ़ तो वर्षा अवश्य होती है
  • जब असाढ़ में पानी नहीं बरसता तो यह कहावत कहते हैं अर्थ यह होता है कि बरसात का मौसम ख़ाली जा रहा है

حوالہ جات: ریختہ ڈکشنری کی ترتیب میں مستعمل مصادر اور مراجع کی فہرست دیکھیں ۔

رائے زنی کیجیے (آدھے اَساڑھ تو بَیری كے بھی بَرسے)

نام

ای-میل

تبصرہ

آدھے اَساڑھ تو بَیری كے بھی بَرسے

تصویر اپلوڈ کیجیے مزید جانیے

نام

ای-میل

ڈسپلے نام

تصویر منسلک کیجیے

تصویر منتخب کیجیے
(format .png, .jpg, .jpeg & max size 4MB and upto 4 images)
بولیے

Delete 44 saved words?

کیا آپ واقعی ان اندراجات کو حذف کر رہے ہیں؟ انہیں واپس لانا ناممکن ہوگا۔

Want to show word meaning

Do you really want to Show these meaning? This process cannot be undone

Recent Words