تلاش شدہ نتائج
محفوظ شدہ الفاظ
"آدھی رات اَور گھر كا پروسنے والا" کے متعقلہ نتائج
اردو، انگلش اور ہندی میں آدھی رات اَور گھر كا پروسنے والا کے معانیدیکھیے
آدھی رات اَور گھر كا پروسنے والا
aadhii raat aur ghar kaa parosne vaalaa•आधी रात और घर का परोसने वाला
ضرب المثل
آدھی رات اَور گھر كا پروسنے والا کے اردو معانی
- (لفظاً) آدھی رات كا وقت ہو اور بان٘ٹنے والا اپنا تو پھر كیوں نہ فائدہ ہو، (مراداً) خوب فائدہ اٹھاؤ، كوئی پوچھ گچھ كرنے والا نہیں (خاطرخواہ فائدہ اٹھانے كی جگہ مستعمل)
आधी रात और घर का परोसने वाला के हिंदी अर्थ
- (शाब्दिक) आधी रात का वक़्त हो और बाँटने वाला अपना तो फिर क्यों न फ़ायदा हो, (अर्थात) ख़ूब फ़ायदा उठाओ, कोई पूछगछ करने वाला नहीं (लाभ उठाने की जगह प्रयुक्त)
حوالہ جات: ریختہ ڈکشنری کی ترتیب میں مستعمل مصادر اور مراجع کی فہرست دیکھیں ۔
رائے زنی کیجیے (آدھی رات اَور گھر كا پروسنے والا)
آدھی رات اَور گھر كا پروسنے والا
تصویر اپلوڈ کیجیے مزید جانیے
نام
ای-میل
ڈسپلے نام
تصویر منسلک کیجیے
Delete 44 saved words?
کیا آپ واقعی ان اندراجات کو حذف کر رہے ہیں؟ انہیں واپس لانا ناممکن ہوگا۔