اردو، انگلش اور ہندی میں آدینہ کے معانیدیکھیے
آدینہ کے اردو معانی
اسم، مذکر
- جمعہ، جمعہ کا دن، جمعرات کے بعد کا دن، ہفتہ کا چھٹا دن یوم دین
شعر
بسر ہو میکدے میں پنج شنبہ بیٹھ کر جس کا
جو مے نوشی میں کر دے صبح آدینہ اسی کا ہے
پڑا رہتا ہوں کنج عافیت میں سر چھپا کر
گزر جاتا ہے یوں ہی ثبت اور آدینہ میرا
مبارک ہیں یہ سب راتیں جو پینے میں کٹیں رندو
گزارے یوں جو شب ہفتے کی آدینہ اسی کا ہے
English meaning of aadiina
Noun, Masculine
- Friday
आदीना के हिंदी अर्थ
संज्ञा, पुल्लिंग
- शुक्रवार
آدینہ کے مرکب الفاظ
حوالہ جات: ریختہ ڈکشنری کی ترتیب میں مستعمل مصادر اور مراجع کی فہرست دیکھیں ۔
رائے زنی کیجیے (آدینہ)
آدینہ
تصویر اپلوڈ کیجیے مزید جانیے
نام
ای-میل
ڈسپلے نام
تصویر منسلک کیجیے
Delete 44 saved words?
کیا آپ واقعی ان اندراجات کو حذف کر رہے ہیں؟ انہیں واپس لانا ناممکن ہوگا۔