تلاش شدہ نتائج

محفوظ شدہ الفاظ

"آدمی کو ڈھائی گز زمین کافی ہے" کے متعقلہ نتائج

آدمی کو ڈھائی گز زمین کافی ہے

بہت بڑی عمارتیں بنانے یا وسیع اراضی حاصل کرنے کی کوشش بے فائدہ ہے، محل یا مکان بنانا یا اراضی خریدنا فضول ہے

اردو، انگلش اور ہندی میں آدمی کو ڈھائی گز زمین کافی ہے کے معانیدیکھیے

آدمی کو ڈھائی گز زمین کافی ہے

aadmii ko Dhaa.ii gaz zamiin kaafii haiआदमी को ढाई गज़ ज़मीन काफ़ी है

نیز - آدمی کو دو گز زمین کافی ہے

ضرب المثل

آدمی کو ڈھائی گز زمین کافی ہے کے اردو معانی

  • بہت بڑی عمارتیں بنانے یا وسیع اراضی حاصل کرنے کی کوشش بے فائدہ ہے، محل یا مکان بنانا یا اراضی خریدنا فضول ہے
  • آدمی کو قبر کے لئے تھوڑی سی زمین کافی ہے
  • مرنے پر آدمی کو قبر میں دفنا دیا جاتا ہے کوئی چیز اس کے ساتھ نہیں جاتی
  • قناعت کی ترغیب کے لئے کہا جاتا ہے

आदमी को ढाई गज़ ज़मीन काफ़ी है के हिंदी अर्थ

  • बहुत बड़ा भवन बनाने या लम्बी-चौड़ी ज़मीन प्राप्त करने का प्रयास करना व्यर्थ है, महल या घर बनाना या भूमि खरीदना व्यर्थ है
  • एक आदमी को समाधि के लिए थोड़ी सी जमीन पर्याप्त है
  • मरने पर आदमी को क़ब्र में दफ़ना दिया जाता है, कोई चीज़ उसके साथ नहीं जाती
  • संतुष्ट होने के प्रोत्साहन के लिए कहा जाता है

حوالہ جات: ریختہ ڈکشنری کی ترتیب میں مستعمل مصادر اور مراجع کی فہرست دیکھیں ۔

رائے زنی کیجیے (آدمی کو ڈھائی گز زمین کافی ہے)

نام

ای-میل

تبصرہ

آدمی کو ڈھائی گز زمین کافی ہے

تصویر اپلوڈ کیجیے مزید جانیے

نام

ای-میل

ڈسپلے نام

تصویر منسلک کیجیے

تصویر منتخب کیجیے
(format .png, .jpg, .jpeg & max size 4MB and upto 4 images)
بولیے

Delete 44 saved words?

کیا آپ واقعی ان اندراجات کو حذف کر رہے ہیں؟ انہیں واپس لانا ناممکن ہوگا۔

Want to show word meaning

Do you really want to Show these meaning? This process cannot be undone

Recent Words