تلاش شدہ نتائج
محفوظ شدہ الفاظ
"آدمی سا پَکھیرُو کوئی نہیں" کے متعقلہ نتائج
اردو، انگلش اور ہندی میں آدمی سا پَکھیرُو کوئی نہیں کے معانیدیکھیے
آدمی سا پَکھیرُو کوئی نہیں کے اردو معانی
- آدمی بہت دوڑ دھوپ کرتا ہے، آدمی سبھی جانداروں میں انوکھا ہے
- انسان اپنی عقل سے اتنی دور دور پہونچتا ہے کہ کوئی پرندہ اتنی دور پرواز نہیں کر سکتا
- جب کوئی شخص تھوڑے ہی دنوں میں بار بار سفر کر کے مختلف مقامات پر پہنچے تب کہتے ہیں
आदमी सा पखेरू कोई नहीं के हिंदी अर्थ
- आदमी बहुत भाग-दौड़ करता है, मनुष्य सभी जीवों में अद्भुत है
- मनुष्य अपनी बुद्धि से इतनी दूर-दूर पहूँचता है कि कोई पक्षी उतनी दूर नहीं उड़ सकता
-
जब कोई व्यक्ति थोड़े ही दिनों में बार-बार यात्रा कर के विभिन्न स्थानें पर पहुँचे तब कहते हैं
विशेष - पखेरू= पक्षी, परिंदा
حوالہ جات: ریختہ ڈکشنری کی ترتیب میں مستعمل مصادر اور مراجع کی فہرست دیکھیں ۔
رائے زنی کیجیے (آدمی سا پَکھیرُو کوئی نہیں)
آدمی سا پَکھیرُو کوئی نہیں
تصویر اپلوڈ کیجیے مزید جانیے
نام
ای-میل
ڈسپلے نام
تصویر منسلک کیجیے
Delete 44 saved words?
کیا آپ واقعی ان اندراجات کو حذف کر رہے ہیں؟ انہیں واپس لانا ناممکن ہوگا۔