تلاش شدہ نتائج

محفوظ شدہ الفاظ

"آئے ہو تو گَھرے چَلو" کے متعقلہ نتائج

آئے ہو تو گَھرے چَلو

ٹھگوں کی اصطلاح بمعنی مسافر کو قتل کردو

آئے تو جائے کہاں

رک: آؤ تو جاؤ کہاں

ہو تو ہو

(کلمہ تخصیص) کسی کام کا آخرہ چارۂ کار بتانے کے لیے مستمعل ، اور کوئی صورت نہیں ، اس طرح نہ ہو تو پھر نہ ہوگا ، شاید امکان ہے کہ ہو

پُھول آئے ہَیں تو پَھل بھی آئے گا

(پھل آنا = بچہ جننا ، اولاد والی ہونا) عورتیں آپس میں دوسری بے اولاد عورت کی تسلی کے لیے کہتی ہیں .

ناک ہو تو نَتِھیا سوبھے

اصل ہو تو فروع اچھی لگتی ہیں یعنی اصل چیز ہونی چاہیئے، فروعات بعد میں بھی حاصل ہوسکتی ہیں

بھورے بُھلائے سان٘جھ گَھرے آوے او بُھلیل نَہ کہلاوے

صبح کا بھولا شام کو گھر آ جائے تو اسے بھولا نہیں کہنا چاہیئے .

آئے حَواس غائِب ہو جانا

رک: آئے اوسان خطا ہونا

تُرۡک ہو ہوئے تو بھی نا

باوجود مذہب بدلنے کے کچھ فائدہ نہ ہوا

جَس لینا ہو تو ہَمْدَرْدی کَرو

نیک نامی حاصل کرنا چاہتے ہو تو لوگوں کی تکلیفوں میں امداد کرو .

کِیوں آئے ہو

ملاقات کے وقت دوست سے اشتیاق اور شکایت کے اظہار کے لیے اس قسم کی عبارت مستعمل .

گائے نَہ ہو تو بَیل دُوہو

کوئی نہ کوئی کار و بار کرتے رہو

تُو ہو اور دُنیا ہو

(بطور دعا) تو ہمیشہ زندہ رہے، دنیا کا لطف تیرے ساتھ رہے، تو دنیا میں پھولے پھلے

بُھوکَہ ہو تو ہَرے ہَرے رُوکھ دیکھو

مان٘گنے والے کو بغیر دیے باتوں میں ٹالنا .

گَہْرے چَلو

(ٹھگی) جاتے ہوئے مسافر کو مار دو ، راہ گِیر کا کام تمام کر دو.

کَہے چَلو

کہتے چلو ، سُناتے چلو.

اِتْنے تو نَہِیں ہو

اس قدر طاقت یا مقدرت نہیں ہے

ناک نَہ ہو تو گُو کھائیں

عورتوں کی مذمت میں مستعمل، یعنی آبرو کی پروا نہ کریں تو بدترین فعل کر گزریں

موم تو نَہیں ہو کہ پِگَھل جاؤگے

۔ مقولہ۔ ہمت ہارنے والے سے بطور طنز کہتے ہیں۔

کُتّے کی مَوت آئے تو مَسْجِد کی طَرَف بھاگْتا ہے

خود جان جوکھوں میں ڈالنا یا خطرے میں پڑنا

موم تو نَہیں ہو کِہ پِگَل جاؤ گے

نازک اور نامرد نہ بنو ، ہمت سے کام لو ، ڈٹ کے مقابلہ کرو

موم تو نَہیں ہو کِہ پِگَھل جاؤ گے

نازک اور نامرد نہ بنو ، ہمت سے کام لو ، ڈٹ کے مقابلہ کرو

چَلو چَٹْ٘خو

چھوڑو ، جانے دو ، دور ہوجاؤ ، چلو، بس اچھا ہوا.

کَہو تو سَہی کیا ہو

خوب آدمی ہو.

تُم تو اَپْنی ہی گاتے ہو

اپنے بی مطلب کی کہے جاتے ہو

ناک نَہ ہو تو گُہہ کھائیں

آبرو کی پروا نہ کریں (عورتوں کی بد عقلی کے اظہار کے لیے مستعمل) ۔

پار گَئے مور ہو آئے

مسافر گھر واپس آکر بہت قصے سناتا ہے ، ’ جہان٘دیدہ بسیار گوید دروغ ‘ کے موقعے پر بولتے ہیں .

مُجھ کو چاہتے ہو تو میرے کُتّے کو بھی چاہو

اگر مجھ سے محبت ہے تو میری ذریت سے بھی محبت رکھنی ہو گی ۔

آئے نَہ آئے

آنے اور نہ آنے میں شک ہونے کے موقع پر مستعمل

قِبْلَہ ہو تو مُنہ نَہ کَرُوں

کمالِ بیزاری ظاہر کرنے کے موقع پر کہتے ہیں.

موم ہو تو پِگھلے ، کَہِیں پَتَّھر بھی پِگھلا ہے

سخت دل آدمی کے متعلق کہتے ہیں

سَمْجھے تو پَتَّھر کا ہو جائے

ایسے شخص کی نسبت عورتیں کہتی ہیں جو بالکل ناسمجھ ہو.

یَقِین کے بَندے ہو گے تو سَچ مانو گے

۔(کنایۃً) اگر تم کو سچ بات کی شناخت ہوگی تو ہماری بات میں شبہہ نہ کو گے۔

آئے نَہ آئے بَرابَر

آنے سے کوئی حاصل یا فائدہ نہیں ہوا، جیسے: لڑکے نے سارے روپے خرچ کرڈالے، ہمارے لئے تو آئے نہ آئے برابر رہے

اَپْنی گان٘ٹھ نَہ ہو پَیسا تو پَرایا آسرا کَیسا

اپنے بھروسے پر کام کرنا چاہیے

چَلو چُھٹّی ہُوئی

قصہ تما ہوا ، اللہ اللہ خیر سلّا .

آٹا نَہِیں تو دَلِیا جَب بھی ہو جائے گا

تھوڑا بہت فائدہ ہو رہے گا

کُھرّی چارْپائی پَر سو کَر آئے ہو

خواہ مخواہ صبح صبح بدمزاجی کرے یا کوئی آتے ہی جھگڑنے لگے تو کہتے ہیں.

آئے ہوش جانا

رک: آئے حواس جانا.

بَہُت بَڑْھ نَہ چَلو

بہت زبان دراز اور بے ادب ہو ، دوست سے فرط محبت اور تپاک کے اظہار میں

ابھی تو تم ماں کا دودھ پیتے ہو

ابھی ناتجربہ کار ہو، ابھی بچے ہو، ابھی نادان ہو

مِٹّی کو ہاتھ لَگاؤ تو سونا ہو جائے

رک : مٹی میں ہاتھ ڈالے تو سونا ہو جائے

سونے میں ہاتھ ڈالو تو مِٹّی ہو

کمال نحوست ، بہت بڑی بد بختی ، قسمت کی بُرائی ، اَدبار.

آئے کَہِیں کے

رک: آئے بڑے کہیں کے.

دِل کو ہو قَرار تو سُوجھیں سب تیوہار

جسے کوئی فکر نہ ہو وہی ہر بات میں لطف اٹھا سکتا ہے، دل کو اطمینان ہو تبھی کسی چیز کا لطف اٹھایا جا سکتا ہے

دائی ہو مِیٹھی، دادا ہو مِیٹھا تو سوَرگ کَون جائے

رک: دائی میٹھ دادا میٹھ الخ.

آئے وَہاں سے

رک: آئے کہیں کے.

گَھر سے لَڑ کَر تو نَہِیں آئے

آئے اَوسان خَطا ہونا

بے حد گھبرا جانا، ہاتھ پانْو پھول جانا

سادُھو ہو کَر کَپَٹ جو راکھے، وہ تو مَزا نَرَک کا چاکھے

وہ جو سادھو ہو کر حسد اور بُغض سے کام لے دوزخ میں جائے گا

مُردَہ آئے گا تَکیے پَر

آدمی جائے گا کہاں ہر پھر کے یہیں آئے گا

ہوش آئے ہوئے جانا

بدحواس ہو جانا ، بدحواسی چھا جانا ۔

ہَڑواڑ ہوں گے تو ماس بُہتیرا ہو رَہے گا

زندہ رہے تو موٹے ہو جائیں گے ؛ بنیاد ہو گی تو عمارت بھی بن جائے گی

آئے حَواس غائِب ہونا

رک: آئے اوسان خطا ہونا

تُم تَو زَمِین کے قَلابے مِلاتے ہو

اپنی حیثیت سے زیادہ باتین کرتے ہو ، بڑھ بڑح کر باتیں کرتے ہو

چَوبے گَئے تھے چَھبّے ہونے دُوبے ہو آئے

کوئی ترقی کے لیے کچھ کام کرے اور بجائے ترقی کے تنزل ہو جائے تو کہتے ہیں .

مِٹّی کو ہاتھ لَگائے تو سونا ہو جائے

تُم تو عَقْل کے پِیچھے لَٹھ لِیے پِھرْتے ہو

کوئی بیوقوفی یا نقصان کا کام کرے تو کہتے ہیں

نَہ آئے کی ، نَہ گَئے کی

آنے جانے والوں کی ، کسی کی کوئی عزت نہیں

آن٘کھ میں شَرْم ہو تو جَہاز سے بھاری ہے

شرم و حیا سے وقار ہوتا ہے

آئے بَڑے کَہیں کے

مداخلت بے جا، غرور، شیخی یا بڑا پن جتانے کے جواب میں طنزیہ مستعمل

اردو، انگلش اور ہندی میں آئے ہو تو گَھرے چَلو کے معانیدیکھیے

آئے ہو تو گَھرے چَلو

aa.e ho to ghare chaloआए हो तो घरे चलो

عبارت

آئے ہو تو گَھرے چَلو کے اردو معانی

  • ٹھگوں کی اصطلاح بمعنی مسافر کو قتل کردو
rd-app-promo-desktop rd-app-promo-mobile

आए हो तो घरे चलो के हिंदी अर्थ

  • ठगों द्वारा प्रयुक्त शब्दावली अर्थात यात्री को क़त्ल कर दो

حوالہ جات: ریختہ ڈکشنری کی ترتیب میں مستعمل مصادر اور مراجع کی فہرست دیکھیں ۔

رائے زنی کیجیے (آئے ہو تو گَھرے چَلو)

نام

ای-میل

تبصرہ

آئے ہو تو گَھرے چَلو

تصویر اپلوڈ کیجیے مزید جانیے

نام

ای-میل

ڈسپلے نام

تصویر منسلک کیجیے

تصویر منتخب کیجیے
(format .png, .jpg, .jpeg & max size 4MB and upto 4 images)
بولیے

Delete 44 saved words?

کیا آپ واقعی ان اندراجات کو حذف کر رہے ہیں؟ انہیں واپس لانا ناممکن ہوگا۔

Want to show word meaning

Do you really want to Show these meaning? This process cannot be undone

Recent Words