تلاش شدہ نتائج

محفوظ شدہ الفاظ

"آفَت کی" کے متعقلہ نتائج

آفَت کی

آفت کا (رک) کی تانیث.

آفَت کی پَر٘کالَہ

چست و چالاک، تجربہ کار، ماہر

آفَت کی بَنی ہُوئی

چست و چالاک، تجربہ کار، ماہر

آفَت کی پُڑ٘یا

شوخ و شریر، چالاک و عیار، آفت کی بنی ہوئی

آفَت کی پوٹ

شوخ و شریر، چالاک و عیار، آفت کی پڑیا، آفت کی بنی ہوئی

آفَت کی چِیز

چست و چالاک، شوخ و شریر، آفت کا بنا ہوا.

آفَت کی چِنگاری

رک : آفت کی پرکالہ .

جی کی آفَت

دل کے لیے مصیبت، پریشانی کا باعث، تکلیف دہ.

سَر کی آفَت ٹَلْنا

آئی ہوئی مُصیبت دُور ہونا ، تکلیف سے نِجات مِلنا ؛ فرض سے سبکدوشی حاصل ہونا .

اردو، انگلش اور ہندی میں آفَت کی کے معانیدیکھیے

آفَت کی

aafat kiiआफ़त की

آفَت کی کے اردو معانی

  • آفت کا (رک) کی تانیث.

حوالہ جات: ریختہ ڈکشنری کی ترتیب میں مستعمل مصادر اور مراجع کی فہرست دیکھیں ۔

رائے زنی کیجیے (آفَت کی)

نام

ای-میل

تبصرہ

آفَت کی

تصویر اپلوڈ کیجیے مزید جانیے

نام

ای-میل

ڈسپلے نام

تصویر منسلک کیجیے

تصویر منتخب کیجیے
(format .png, .jpg, .jpeg & max size 4MB and upto 4 images)
بولیے

Delete 44 saved words?

کیا آپ واقعی ان اندراجات کو حذف کر رہے ہیں؟ انہیں واپس لانا ناممکن ہوگا۔

Want to show word meaning

Do you really want to Show these meaning? This process cannot be undone