تلاش شدہ نتائج

محفوظ شدہ الفاظ

"آگ کا جلا آگ سے اچھا ہوتا ہے" کے متعقلہ نتائج

آگ کا جلا آگ سے اچھا ہوتا ہے

آگ سے جلی ہوئی جگہ کو آگ سے سینکیں تو جلن کم ہو جاتی ہے، جس نے ایذا دی وہی تسکین پہنچا سکتا ہے

اردو، انگلش اور ہندی میں آگ کا جلا آگ سے اچھا ہوتا ہے کے معانیدیکھیے

آگ کا جلا آگ سے اچھا ہوتا ہے

aag kaa jalaa aag se achchhaa hotaa haiआग का जला आग से अच्छा होता है

نیز - آگ کا جَلا آگ ہی سے ٹھنْڈا ہوتا ہے, آگ کا جَلا آگ ہی سے اَچّھا ہوتا ہے

ضرب المثل

آگ کا جلا آگ سے اچھا ہوتا ہے کے اردو معانی

  • آگ سے جلی ہوئی جگہ کو آگ سے سینکیں تو جلن کم ہو جاتی ہے، جس نے ایذا دی وہی تسکین پہنچا سکتا ہے
  • کبھی کبھی جس چیز کے استعمال سے تکلیف ہو اسی سے پھر آرام بھی ملتا ہے
  • گرمی کو گرمی مارتی ہے، بد آدمی بد آدمی ہی سے دبتا ہے

आग का जला आग से अच्छा होता है के हिंदी अर्थ

  • आग से जली हुई जगह को आग से सेंकें तो जलन कम हो जाती है, जिस ने दुख दिया वही आराम दे सकता है
  • कभी-कभी जिस वस्तु के सेवन से कष्ट हो उसी से फिर आराम भी मिलता है
  • गर्मी को गर्मी मारती है, बुरा आदमी बुरे व्यक्ति ही से दबता है

    विशेष - उष्मुष्णेन शीतलं समः सम शमयति। आग से जलने पर आग से सेंकते हैं, ठंडे जल का प्रयोग नहीं करते।

حوالہ جات: ریختہ ڈکشنری کی ترتیب میں مستعمل مصادر اور مراجع کی فہرست دیکھیں ۔

رائے زنی کیجیے (آگ کا جلا آگ سے اچھا ہوتا ہے)

نام

ای-میل

تبصرہ

آگ کا جلا آگ سے اچھا ہوتا ہے

تصویر اپلوڈ کیجیے مزید جانیے

نام

ای-میل

ڈسپلے نام

تصویر منسلک کیجیے

تصویر منتخب کیجیے
(format .png, .jpg, .jpeg & max size 4MB and upto 4 images)
بولیے

Delete 44 saved words?

کیا آپ واقعی ان اندراجات کو حذف کر رہے ہیں؟ انہیں واپس لانا ناممکن ہوگا۔

Want to show word meaning

Do you really want to Show these meaning? This process cannot be undone

Recent Words