تلاش شدہ نتائج

محفوظ شدہ الفاظ

"آگ کا پُتْلا" کے متعقلہ نتائج

آگ کا پُتْلا

چڑچڑا، تند خو

آگ کا پُتْلا آگ کو دھائے

ہر ایک چیز اپنی صل کی طرف رجوع کرتی ہے

اردو، انگلش اور ہندی میں آگ کا پُتْلا کے معانیدیکھیے

آگ کا پُتْلا

aag kaa putlaaआग का पुतला

آگ کا پُتْلا کے اردو معانی

صفت

  • چڑچڑا، تند خو
  • نہایت گرم مزاج

    مثال - دو رتی اجوائن سے اُن کے بدن میں آگ پھک گئی، آدمی کہے کو ہیں آگ کا پتلا ہیں۔

  • آگ کا بنا ہوا، نہایت گرم، شعلہ جیسا

English meaning of aag kaa putlaa

Adjective

आग का पुतला के हिंदी अर्थ

विशेषण

  • चिड़चिड़ा,तीव्र स्वभाव वाला
  • अत्यधिक गर्म स्वभाव

    उदाहरण - दो रत्ती अज्वाइन से उनके बदन में आग फुक गई, आदमी कहे को हैं आग का पुतला हैं।

  • आग का बना हुआ, अत्यधिक गर्म, शोला जैसा

حوالہ جات: ریختہ ڈکشنری کی ترتیب میں مستعمل مصادر اور مراجع کی فہرست دیکھیں ۔

رائے زنی کیجیے (آگ کا پُتْلا)

نام

ای-میل

تبصرہ

آگ کا پُتْلا

تصویر اپلوڈ کیجیے مزید جانیے

نام

ای-میل

ڈسپلے نام

تصویر منسلک کیجیے

تصویر منتخب کیجیے
(format .png, .jpg, .jpeg & max size 4MB and upto 4 images)
بولیے

Delete 44 saved words?

کیا آپ واقعی ان اندراجات کو حذف کر رہے ہیں؟ انہیں واپس لانا ناممکن ہوگا۔

Want to show word meaning

Do you really want to Show these meaning? This process cannot be undone

Recent Words