تلاش شدہ نتائج

محفوظ شدہ الفاظ

"آگ لگتا جھونْپڑا جو نکلے سو لاؤ" کے متعقلہ نتائج

آگ لگتا جھونْپڑا جو نکلے سو لاؤ

نقصان ہوتے ہوئے جو چیز بچ جائے اسے نفع سمجھنا چاہیے، نقصان سے جو بچ جائے غنیمت ہے

آگ لَگَنْتا جھونْپْڑا جو نِکلے سو لاؤ

نقصان کا یقین ہوجانے کی حالت میں جو بھی بچ جائے یا جو بھی نفع ہوجائے غنیمت ہے

آگ لَگَنْتی جھونْپْڑی جو نِکلے سو لاؤ

نقصان کا یقین ہوجانے کی حالت میں جو بھی بچ جائے یا جو بھی نفع ہوجائے غنیمت ہے

اردو، انگلش اور ہندی میں آگ لگتا جھونْپڑا جو نکلے سو لاؤ کے معانیدیکھیے

آگ لگتا جھونْپڑا جو نکلے سو لاؤ

aag lagtaa jho.np.Daa jo nikle so laa.oआग लगता झोंपड़ा जो निकले सो लाओ

نیز - آگ لگتی جھونْپڑی جو نکلے سو لابھ, آگ لگتے جھونپڑا جو نکلے سو لابھ, آگ لگتا جھونْپڑا جو نکلے سو لابھ, آگ لگتی جھونْپڑی جو نکلے سو لاؤ, آگ لگا جھونپڑا جو نکلے سو لے، آگ لگے جھونپڑے جو نکلے سو لابھ

ضرب المثل

آگ لگتا جھونْپڑا جو نکلے سو لاؤ کے اردو معانی

  • نقصان ہوتے ہوئے جو چیز بچ جائے اسے نفع سمجھنا چاہیے، نقصان سے جو بچ جائے غنیمت ہے

आग लगता झोंपड़ा जो निकले सो लाओ के हिंदी अर्थ

  • सर्वस्व नष्ट होने में से जो कुछ बच सके, उसे ही लाभ समझना चाहिए, हानि से जो बच जाए अच्छा है

حوالہ جات: ریختہ ڈکشنری کی ترتیب میں مستعمل مصادر اور مراجع کی فہرست دیکھیں ۔

رائے زنی کیجیے (آگ لگتا جھونْپڑا جو نکلے سو لاؤ)

نام

ای-میل

تبصرہ

آگ لگتا جھونْپڑا جو نکلے سو لاؤ

تصویر اپلوڈ کیجیے مزید جانیے

نام

ای-میل

ڈسپلے نام

تصویر منسلک کیجیے

تصویر منتخب کیجیے
(format .png, .jpg, .jpeg & max size 4MB and upto 4 images)
بولیے

Delete 44 saved words?

کیا آپ واقعی ان اندراجات کو حذف کر رہے ہیں؟ انہیں واپس لانا ناممکن ہوگا۔

Want to show word meaning

Do you really want to Show these meaning? This process cannot be undone

Recent Words