تلاش شدہ نتائج

محفوظ شدہ الفاظ

"آگ پانی ایک جَگَہ ہونا" کے متعقلہ نتائج

آگ پانی ایک جَگَہ ہونا

دو مخالف یا متضاد چیزوں کا میل ملاپ یا ایک جگہ جمع ہونا

لَہُو پانی ایک ہونا

لہو پانی ایک کرنا کا لازم، رنج، غصّے یا تکلیف میں ہونا

خُون پانی ایک ہونا

خون کا پا نی کی طرح بہنا ، خونریزی کی اہمیت نہ رہنا ۔

آگ سے پانی ہونا

غصہ اترنا، غصہ ٹھنڈا پڑ جانا، نرم جانا

دَم میں پانی دَم میں آگ ہونا

ابھی کچھ ابھی کچھ ہونا، غیر مستقل مزاج ہونا، متلون مزاج ہونا

گال میں آگ ایک میں پانی

رک: ایک گال ہنسنا ایک گال رونا.

اردو، انگلش اور ہندی میں آگ پانی ایک جَگَہ ہونا کے معانیدیکھیے

آگ پانی ایک جَگَہ ہونا

aag paanii ek jagah honaaआग पानी एक जगह होना

محاورہ

آگ پانی ایک جَگَہ ہونا کے اردو معانی

  • دو مخالف یا متضاد چیزوں کا میل ملاپ یا ایک جگہ جمع ہونا

आग पानी एक जगह होना के हिंदी अर्थ

  • दो विरोधाभासी वस्तुओं का मेल मिलाप या एक जगह जमा होना

حوالہ جات: ریختہ ڈکشنری کی ترتیب میں مستعمل مصادر اور مراجع کی فہرست دیکھیں ۔

رائے زنی کیجیے (آگ پانی ایک جَگَہ ہونا)

نام

ای-میل

تبصرہ

آگ پانی ایک جَگَہ ہونا

تصویر اپلوڈ کیجیے مزید جانیے

نام

ای-میل

ڈسپلے نام

تصویر منسلک کیجیے

تصویر منتخب کیجیے
(format .png, .jpg, .jpeg & max size 4MB and upto 4 images)
بولیے

Delete 44 saved words?

کیا آپ واقعی ان اندراجات کو حذف کر رہے ہیں؟ انہیں واپس لانا ناممکن ہوگا۔

Want to show word meaning

Do you really want to Show these meaning? This process cannot be undone

Recent Words