تلاش شدہ نتائج

محفوظ شدہ الفاظ

"آگا" کے متعقلہ نتائج

مُسْتَقْبِل

سامنے آنے والا، آگے آنے والا، آنے والا زمانہ، آنے والا وقت، آئندہ زمانہ

مُسْتَقْبِل بِین

مستقبل دیکھنے والا نیز جس سے مستقبل دیکھاجائے ، آیندہ زمانے کے بارے میں سجھانے والا ۔

مُسْتَقبِل گِیر

مُسْتَقْبِل پَذِیری

آیندہ کے لیے کام آنا ، مستقبل بیں ہونا

مُسْتَقْبِل آفْرِیں

مستقبل پیدا کرنے والا ؛ (مجازا ً) آیندہ زمانے میں کامیاب بنانے والا ۔

مُسْتَقْبِل بینی

مستقبل بیں ہونا، آگے تک دیکھنا، مستقبل دیکھنا، آیندہ زمانے کے بارے میں جاننا

مُسْتَقْبِلِ دَوامی

مستقبل مطلق کی ذیلی قسم جس میں فعل کی ہیئت سے آیندہ کے عمل کا تواتر ظاہر ہوتا ہے (جیسے: احمد کھیلتا رہے گا)

مُسْتَقْبِلِ بَعِید

بعد میں آنے والا وقت، آیندہ زمانہ جو ابھی دور ہو

مُسْتَقْبِل تاریک ہونا

کامیابی وغیرہ کا امکان ختم ہونا

مُسْتَقْبَل

سامنے آیا ہوا، جس میں دونوں آنکھیں نظر آئیں، پورے رخ کا، مکمل (عموماً تصویر، شکل وغیرہ کے لیے مستعمل)

مُسْتَقْبِلِ نا تَمام

فعل کی وہ گردان جس میں آئندہ واقعے کی طرف اشارہ ہو (جیسے: کل جب تم آؤ گے، احمد کھیل رہا ہو گا)

مُسْتَقْبِلِ تَمام

وہ زمانہ جس میں آیندہ کے دو واقعات میں سے کسی ایک واقعے کے پیش تر امکانی وقوع کی تکمیل کی طرف اشارہ ہوتا ہے (جیسے: جب تم آؤگے، احمد سو چکا ہوگا)

مُسْتَقْبِلِ قریب

آیندہ زمانہ جو قریب ہو

مُسْتَقْبِل پَسَنْد

مستقبلیت (رک)کا قائل یا ماننے والا، مستقبلی، مستقبلیتی۔

مُسْتَقْبِلِ اِحْتِمالی

(قواعد) فعل کا وہ صیغہ جس میں گا ، گی ، گے ، کے بجائے حروفِ احتمال شاید ، ممکن ہے اور غالبا ُ وغیرہ استعمال کرتے ہیں (جیسے : شاید وہ کل آئے)

مُسْتَقْبِلی

مستقبل (رک) سے منسوب یا متعلق ، مستقبل کا ، آئندہ زمانے والا ۔

مُسْتَقْبِلِ مُطْلَق

صیغہ مستقبل کی ایک صورت جس میں قریب و بعید کا امتیاز نہیں ہوتا، اسے مضارع کے بعد، گا، گی، گے، بڑھانے سے بناتے ہیں (جیسے: آئے گا، پڑھے گا وغیرہ)

مُسْتَقْبِلات

آنے والے زمانے نیز آیندہ زمانے کے امکانات یا واقعات -

مُسْتَقْبِلَہ

مستقبل سے منسوب یا متعلق ، پیش آنے والا ، آیندہ زمانے کا ۔

مُسْتَقْبِلِیات

آیندہ زمانے کے واقعات یا حالات کا علم یا اس کا مطالعہ ۔

مُسْتَقبِلِیَت

فنون لطیفہ کی ایک تحریک جو پہلی جنگ عظیم سے پہلے (اٹلی میں) شروع ہوئی تھی جس کے زیراثر پرانی روایات اور اسالیب اظہار کو ترک کرکے جذبات کی ترجمانی بالکل نئے اشارات سے کی گئی (Futurism)

سُنَہْری مُسْتَقْبِل

روشن مستقبل ، بہتر اور اچھا آنے والا وقت ، وہ زمانہ جس سے بہتری کی اُمیدیں وابستہ ہوں.

خوابِ مُسْتَقْبِل

آنے والے زمانے کے خواب ، اچھے دنوں کے خواب .

زَمانَۂ مُسْتَقْبِل

وہ زمانہ جو آئیگا

تَعْبِیْرِ مُسْتَقْبِل

تَعْبِیْرِ خوابِ مُسْتَقْبِل

اردو، انگلش اور ہندی میں آگا کے معانیدیکھیے

آگا

aagaaआगा

اصل: سنسکرت

وزن : 22

آگا کے اردو معانی

اسم، مذکر

  • لشکر کا وہ حصہ جو سامنے ہو، فوج کا مہرا، مقدمۃ الجیش
  • جسم کا اگلا یا سامنے کا رخ: ماتھا چہرہ اور سینہ وغیرہ
  • اگاڑی، وہ رسی جو جانور کے گلے یا اگلے پاؤں میں ڈال کر میخوں سے باندھتے ہیں
  • وہ جگہ جو سامنے کے رخ ہو
  • جسم کے اگلے رخ کے اعضا جن کا چھپانا ضروری ہے، خصوصاً شرمگاہ (بیشتر پیچھا کے ساتھ مستعمل ہے)
  • پوشاک کا وہ حصہ جس سے جسم کا اگلا رخ ڈھکے
  • قدیم وضع کی ایک پگڑی کا چھجا، پیشانی سے آگے بڑھا ہوا حصہ
  • مستقبل، آنے والا وقت
  • ماضی، گزرا ہوا وقت، اگلا
  • آغاز، جیسے: اس کام کا آگا بھاری ہے جہاں یہ قابو میں آیا سمجھو کہ بیڑا پار ہوا
  • حملہ

قریب ترین ہم صوتی الفاظ

آغا

آقا، مالک، سردار، مخدوم

شعر

English meaning of aagaa

Noun, Masculine

  • forehead, the fore-part, visage, fore-rank
  • front
  • front of a turban
  • prow, the fore-part of a ship
  • space in front of a house, front
  • the front of an army
  • the future, the succeeding
  • the private parts

आगा के हिंदी अर्थ

संज्ञा, पुल्लिंग

  • सेना का वह भाग जो आगे हो, सेनाा का मुहरा, सेना की सर्वप्रथम टुकड़ी
  • आना की भविष्य क्रिया (आएगा)
  • शरीर का अगला या सामने का चेहरा: माथा, चेहरा और छाती, आदि
  • सामने की ओर का स्थान
  • शरीर के सामने के अंग जिन्हें ढंकना चाहिए, विशेष रूप से जननाँग (अधिक्तर पीछा के साथ प्रयुक्त है)
  • वस्त्र का वह भाग जो शरीर के अग्र भाग को ढकता है
  • एक प्राचीन ढंग पगड़ी का छज्जा, जो माथे से आगे तक बढ़ा हुआ भाग
  • भविष्य, आने वाला समय
  • भूतकाल, गुज़रा हुआ समय, अगला
  • आरंभ, जैसे: इस कार्य का अगला भारी है जहाँ ये अधिकार में आया समझो बेड़ा पार हुआ
  • आक्रमण

آگا کے متضادات

آگا کے مرکب الفاظ

حوالہ جات: ریختہ ڈکشنری کی ترتیب میں مستعمل مصادر اور مراجع کی فہرست دیکھیں ۔

رائے زنی کیجیے (آگا)

نام

ای-میل

تبصرہ

آگا

تصویر اپلوڈ کیجیے مزید جانیے

نام

ای-میل

ڈسپلے نام

تصویر منسلک کیجیے

تصویر منتخب کیجیے
(format .png, .jpg, .jpeg & max size 4MB and upto 4 images)
بولیے

Delete 44 saved words?

کیا آپ واقعی ان اندراجات کو حذف کر رہے ہیں؟ انہیں واپس لانا ناممکن ہوگا۔

Want to show word meaning

Do you really want to Show these meaning? This process cannot be undone