تلاش شدہ نتائج

محفوظ شدہ الفاظ

"لاگا" کے متعقلہ نتائج

لاگا

مسلسل رابطہ، تعلق

لاگ ہُوئی تو لاج کَہاں

رک : لاگ گئی تو لاج کہاں ، عشق میں شرم و حیا باقی نہیں رہی .

لاگ ہُوئی تَب لاج کَہاں

رک : لاگ گئی تو لاج کہاں ، عشق میں شرم و حیا باقی نہیں رہی .

تَن گُدْڑی ، مَن تاگا ، کوئی کُچْھ ہی لِکھے مَن لاگا

دل بدن کو ٹھیک رکھتا ہے بغیر دل کے بدن کچھ نہیں فقیروں کا قول ہے

سائِیں تیری نیہ کا جِس تَن لاگا تیر، وہی پُورا سادھ ہے وہی پِیر فَقِیر

جسے خُدا سے محبّت ہے وہ پُورا فقیر ہے اور وہی درویش ہے

توڑ ڈال تاگا، تو کس بھڑوے کے منہ لاگا

بری صحبت یا برے شخص سے بچنے کی تلقین کہ علیحدہ ہونے میں تامل نہ کر

اردو، انگلش اور ہندی میں لاگا کے معانیدیکھیے

لاگا

laagaaलागा

وزن : 22

لاگا کے اردو معانی

اسم، مذکر

  • مسلسل رابطہ، تعلق
image-upload

وضاحتی تصویر

کیا آپ کے پاس کوئی تصویر ہے جو اس لفظ کی بہتر ترجمانی کر سکے؟

اگر ہاں، تو اسے یہاں اپلوڈ کیجیے تاکہ اس لفظ کے معنی مزید اجاگر ہو سکیں۔ مزید جانیے

شعر

English meaning of laagaa

Noun, Masculine

  • to be attached, adhere, apply, belong, tend

حوالہ جات: ریختہ ڈکشنری کی ترتیب میں مستعمل مصادر اور مراجع کی فہرست دیکھیں ۔

رائے زنی کیجیے (لاگا)

نام

ای-میل

تبصرہ

لاگا

تصویر اپلوڈ کیجیے مزید جانیے

نام

ای-میل

ڈسپلے نام

تصویر منسلک کیجیے

تصویر منتخب کیجیے
(format .png, .jpg, .jpeg & max size 4MB and upto 4 images)
بولیے

Delete 44 saved words?

کیا آپ واقعی ان اندراجات کو حذف کر رہے ہیں؟ انہیں واپس لانا ناممکن ہوگا۔

Want to show word meaning

Do you really want to Show these meaning? This process cannot be undone

Recent Words