تلاش شدہ نتائج

محفوظ شدہ الفاظ

"آگا بھاری ہونا" کے متعقلہ نتائج

فائِق

فوقیت رکھنے والا، بہترین، برتر، برگزیدہ

فائِقَہ

فائق (رک) کی تانیث.

فائِق تَر

بڑھ کر، بلند تر، منتاز تر، بہت بلند

فائِقُ الذِّہْن

فائِق کِھیر

گھی میں بریاں کیے ہوئے چان٘ول ڈال کر پکائی ہوئی کھیر جو معمولی کھیر کی نسبت زیادہ سوندی اور خوش ذائقہ ہوتی ہے.

شَہْدِ فائِق

عمدہ شہد، اچھی قسم کا شہد، اعلیٰ قسم کا شہد، خالص اور نفیس شہد.

لائِق فائِق

لیاقت میں فوقیت رکھنے والا، بڑا لائق

اردو، انگلش اور ہندی میں آگا بھاری ہونا کے معانیدیکھیے

آگا بھاری ہونا

aagaa bhaarii honaaआगा भारी होना

محاورہ

آگا بھاری ہونا کے اردو معانی

  • عورت کا حاملہ ہونا، پیر بھاری ہونا
  • راستہ پر خطر ہونا
  • گڑھے، ٹیلے یا پتھر وغیرہ کی وجہ سے راستہ دشوار گزار ہونا

English meaning of aagaa bhaarii honaa

  • (of a road or way) to be rough, uneven or dangerous
  • be pregnant
  • have large breasts

आगा भारी होना के हिंदी अर्थ

  • स्त्री का गर्भवती होना, पैर भारी होना
  • रास्ता पर ख़तर होना
  • गड्ढे, टीले या पत्थर इत्यादि के कारणवश रास्ता कठिनाई भरा होना

حوالہ جات: ریختہ ڈکشنری کی ترتیب میں مستعمل مصادر اور مراجع کی فہرست دیکھیں ۔

رائے زنی کیجیے (آگا بھاری ہونا)

نام

ای-میل

تبصرہ

آگا بھاری ہونا

تصویر اپلوڈ کیجیے مزید جانیے

نام

ای-میل

ڈسپلے نام

تصویر منسلک کیجیے

تصویر منتخب کیجیے
(format .png, .jpg, .jpeg & max size 4MB and upto 4 images)
بولیے

Delete 44 saved words?

کیا آپ واقعی ان اندراجات کو حذف کر رہے ہیں؟ انہیں واپس لانا ناممکن ہوگا۔

Want to show word meaning

Do you really want to Show these meaning? This process cannot be undone