تلاش شدہ نتائج

محفوظ شدہ الفاظ

"فائِق" کے متعقلہ نتائج

فائِق

فوقیت رکھنے والا، بہترین، برتر، برگزیدہ

فائِقَہ

فائق (رک) کی تانیث.

فائِق تَر

بڑھ کر، بلند تر، منتاز تر، بہت بلند

فائِقُ الذِّہْن

فائِق کِھیر

گھی میں بریاں کیے ہوئے چان٘ول ڈال کر پکائی ہوئی کھیر جو معمولی کھیر کی نسبت زیادہ سوندی اور خوش ذائقہ ہوتی ہے.

شَہْدِ فائِق

عمدہ شہد، اچھی قسم کا شہد، اعلیٰ قسم کا شہد، خالص اور نفیس شہد.

لائِق فائِق

لیاقت میں فوقیت رکھنے والا، بڑا لائق

اردو، انگلش اور ہندی میں فائِق کے معانیدیکھیے

فائِق

faa.iqफ़ाइक़

اصل: عربی

وزن : 22

اشتقاق: فاقَ

فائِق کے اردو معانی

صفت

  • فوقیت رکھنے والا، بہترین، برتر، برگزیدہ

شعر

English meaning of faa.iq

Adjective

  • superior,  excellent, surpassing;paramount;preferable

फ़ाइक़ के हिंदी अर्थ

विशेषण

حوالہ جات: ریختہ ڈکشنری کی ترتیب میں مستعمل مصادر اور مراجع کی فہرست دیکھیں ۔

رائے زنی کیجیے (فائِق)

نام

ای-میل

تبصرہ

فائِق

تصویر اپلوڈ کیجیے مزید جانیے

نام

ای-میل

ڈسپلے نام

تصویر منسلک کیجیے

تصویر منتخب کیجیے
(format .png, .jpg, .jpeg & max size 4MB and upto 4 images)
بولیے

Delete 44 saved words?

کیا آپ واقعی ان اندراجات کو حذف کر رہے ہیں؟ انہیں واپس لانا ناممکن ہوگا۔

Want to show word meaning

Do you really want to Show these meaning? This process cannot be undone

Recent Words