تلاش شدہ نتائج
محفوظ شدہ الفاظ
"آگے رَکْھنا" کے متعقلہ نتائج
اردو، انگلش اور ہندی میں آگے رَکْھنا کے معانیدیکھیے
محاورہ
دیکھیے: آگے دَھرْنا
آگے رَکْھنا کے اردو معانی
- پیش کرنا
- آگے آگے چلانا، تعاقب کرنا
- پیش نظر رکھنا، نگاہ میں رکھنا
- نظر بند کرنا، حراست میں رکھنا
- فریاد یا احتجاج کی غرض سے پیش پیش رکھنا
- مہرے پر رکھنا، زد پر رکھ لینا، نشانہ بنا لینا
English meaning of aage rakhnaa
- exhibit, present
- imprison, confine
- lay or set in front
आगे रखना के हिंदी अर्थ
- पेश करना
- आगे आगे चलाना, अनुगमन करना, तआक़ुब करना
- नज़रबंद करना, हवालात में रखना
- विनती या विरोध की उद्देश्य से पेश पेश रखना
- निगाह में रखना, मुहरे पर रखना, ज़द पर रख लेना, चिन्हित कर लेना
حوالہ جات: ریختہ ڈکشنری کی ترتیب میں مستعمل مصادر اور مراجع کی فہرست دیکھیں ۔
رائے زنی کیجیے (آگے رَکْھنا)
آگے رَکْھنا
تصویر اپلوڈ کیجیے مزید جانیے
نام
ای-میل
ڈسپلے نام
تصویر منسلک کیجیے
Delete 44 saved words?
کیا آپ واقعی ان اندراجات کو حذف کر رہے ہیں؟ انہیں واپس لانا ناممکن ہوگا۔