تلاش شدہ نتائج
محفوظ شدہ الفاظ
"آغوش کُشائی" کے متعقلہ نتائج
اردو، انگلش اور ہندی میں آغوش کُشائی کے معانیدیکھیے
آغوش کُشائی کے اردو معانی
- گود پھیلانا، گود پھیلائی جانا، کسی کا خیر مقدم کرنا، گلے لگانے کے لیے باہیں کھولنا
شعر
گلشن کو تری صحبت از بس کہ خوش آئی ہے
ہر غنچے کا گل ہونا آغوش کشائی ہے
English meaning of aaGosh-kushaa.ii
- opening one's arms to embrace, to welcome someone or something
आग़ोश-कुशाई के हिंदी अर्थ
- आलिंगन के लिए अपनी बाहें खोलना, किसी को दिल खोल कर अपनाना
حوالہ جات: ریختہ ڈکشنری کی ترتیب میں مستعمل مصادر اور مراجع کی فہرست دیکھیں ۔
رائے زنی کیجیے (آغوش کُشائی)
آغوش کُشائی
تصویر اپلوڈ کیجیے مزید جانیے
نام
ای-میل
ڈسپلے نام
تصویر منسلک کیجیے
Delete 44 saved words?
کیا آپ واقعی ان اندراجات کو حذف کر رہے ہیں؟ انہیں واپس لانا ناممکن ہوگا۔