تلاش شدہ نتائج
محفوظ شدہ الفاظ
"آہَنْ گَرْ" کے متعقلہ نتائج
اردو، انگلش اور ہندی میں آہَنْ گَرْ کے معانیدیکھیے
آہَنْ گَرْ کے اردو معانی
اسم، مذکر
- لوہے کے آلات و اشیا بنانے والا، حداد، لوہار
صفت
- حداد، لوہار
شعر
اس دن بھی جب بستی میں تلواریں کم پڑ جاتی ہیں
ایک مدبر آہن گر زنجیر بناتا رہتا ہے
طوق گلے کا پاؤں کی بیڑی آہن گر نے کاٹ دیئے
اپنے آپ سے باہر نکلے زور کہاں زنجیری میں
ہم نے دیکھا ہے کرشمہ یہ ترے آہن گر
پل میں زنجیر کو تلوار بنا دیتے ہیں
English meaning of aahan-gar
Noun, Masculine
- the one who work of iron
Adjective
- iron smith, blacksmith
आहन-गर के हिंदी अर्थ
संज्ञा, पुल्लिंग
- लोहे के उपकरण बनाने वाला, लोहे का काम करने वाला
विशेषण
- लोहार, लौहकार, अयस्कार
آہَنْ گَرْ کے مترادفات
حوالہ جات: ریختہ ڈکشنری کی ترتیب میں مستعمل مصادر اور مراجع کی فہرست دیکھیں ۔
رائے زنی کیجیے (آہَنْ گَرْ)
آہَنْ گَرْ
تصویر اپلوڈ کیجیے مزید جانیے
نام
ای-میل
ڈسپلے نام
تصویر منسلک کیجیے
Delete 44 saved words?
کیا آپ واقعی ان اندراجات کو حذف کر رہے ہیں؟ انہیں واپس لانا ناممکن ہوگا۔