تلاش شدہ نتائج
محفوظ شدہ الفاظ
"آہِسْتَگی" کے متعقلہ نتائج
اردو، انگلش اور ہندی میں آہِسْتَگی کے معانیدیکھیے
آہِسْتَگی کے اردو معانی
اسم، مؤنث
- دھیمہ انداز، دھیما پن
- نرمی، ملائمت
شعر
تمہاری چال کی آہستگی کے لہجے میں
سخن سے دل کو مسلنے کا کام لینا ہے
تیز رو تہذیب عالم کو فراقؔ
اک ذرا آہستگی درکار ہے
بے فیض دشت درد میں آہستگی کے ساتھ
آہو سرشت لوگوں کو چلتا ہوا بھی دیکھ
English meaning of aahistagii
Noun, Feminine
- gradualness, slowness
- gentleness, tenderness, softness (of voice or sound )
آہِسْتَگی کے مترادفات
آہِسْتَگی کے متضادات
حوالہ جات: ریختہ ڈکشنری کی ترتیب میں مستعمل مصادر اور مراجع کی فہرست دیکھیں ۔
رائے زنی کیجیے (آہِسْتَگی)
آہِسْتَگی
تصویر اپلوڈ کیجیے مزید جانیے
نام
ای-میل
ڈسپلے نام
تصویر منسلک کیجیے
Delete 44 saved words?
کیا آپ واقعی ان اندراجات کو حذف کر رہے ہیں؟ انہیں واپس لانا ناممکن ہوگا۔