تلاش شدہ نتائج

محفوظ شدہ الفاظ

"آئی کی بات بُھول جانا" کے متعقلہ نتائج

آئی کی بات بُھول جانا

سٹپٹا جانا، یاد آئی ہوئی بات کا ذہن سے اتر جانا

مُنہ کی آئی بات

منھ تک آئی بات ، کہی جانے والی بات ۔

بات آئی گَئی ہو جانا

معاملے کا رفع دفع یا رفت گزشت ہونا، بھول میں پڑ جانا

کَوڑی کی بات ہو جانا

۔ ذرا آبرو نہ رہنا۔ نہایت بے وقری اور بے قدری ہوجانا۔ ؎

بات کَوڑی کی ہو جانا

ساکھ جانا، بے وقعت ہونا، بھرم نہ رہنا

کَہاں کی بات کَہاں لے جانا

کسی بات کا غلط مطلب نکالنا ، غلط مفہوم لینا.

دِل کی بات پا جانا

راز جان لینا، خواہش معلوم کر لینا

کِسی کی بات پَر جانا

کسی کی بات کا یقین کرنا ، کسی کی بات کو صحیح مان لینا ، کسی کی بات کا خیال کرنا.

آئی کی بھول جانا

سٹپٹا جانا، گھبرانا جانا

مطلب کی بات چبا جانا

جان بوجھ کر اصل بات کا ذکر نہ کرنا

اردو، انگلش اور ہندی میں آئی کی بات بُھول جانا کے معانیدیکھیے

آئی کی بات بُھول جانا

aa.ii kii baat bhuul jaanaaआई की बात भूल जाना

محاورہ

آئی کی بات بُھول جانا کے اردو معانی

  • سٹپٹا جانا، یاد آئی ہوئی بات کا ذہن سے اتر جانا

आई की बात भूल जाना के हिंदी अर्थ

  • सटपटा जाना, याद आई हुई बात का बुद्धि से उतर जाना

حوالہ جات: ریختہ ڈکشنری کی ترتیب میں مستعمل مصادر اور مراجع کی فہرست دیکھیں ۔

رائے زنی کیجیے (آئی کی بات بُھول جانا)

نام

ای-میل

تبصرہ

آئی کی بات بُھول جانا

تصویر اپلوڈ کیجیے مزید جانیے

نام

ای-میل

ڈسپلے نام

تصویر منسلک کیجیے

تصویر منتخب کیجیے
(format .png, .jpg, .jpeg & max size 4MB and upto 4 images)
بولیے

Delete 44 saved words?

کیا آپ واقعی ان اندراجات کو حذف کر رہے ہیں؟ انہیں واپس لانا ناممکن ہوگا۔

Want to show word meaning

Do you really want to Show these meaning? This process cannot be undone

Recent Words