تلاش شدہ نتائج
محفوظ شدہ الفاظ
"آئی تو رمائی نہیں تو فقط چارپائی" کے متعقلہ نتائج
اردو، انگلش اور ہندی میں آئی تو رمائی نہیں تو فقط چارپائی کے معانیدیکھیے
آئی تو رمائی نہیں تو فقط چارپائی
aa.ii to ramaa.ii nahii.n to faqat chaarpaa.ii•आई तो रमाई नहीं तो फ़क़त चारपाई
ضرب المثل
آئی تو رمائی نہیں تو فقط چارپائی کے اردو معانی
- مل گئی تو عیش اُڑائے ورنہ چارپائی پر تنہا سوکر وقت گزار لیا، کام بنا تو بنا نہیں تو خیر
- مل گیا تو کھا لیا ورنہ فاقہ، ملی تو روزی نہیں تو روزہ، تفریح کا ذریعہ مل گیا تو ٹھیک نہیں تو فکر نہیں
आई तो रमाई नहीं तो फ़क़त चारपाई के हिंदी अर्थ
- मिल गई तो मज़ा लिए अन्यथा चारपाई पर अकेले सोकर समय बिताया, काम बना तो बना नहीं तो कोई बात नहीं
- मिल गया तो खा लिया नहीं तो भूखा रह गए, मिली तो रोज़ी नहीं तो उपवास, मनोविनोद का साधन मिल गया तो ठीक नहीं तो चिंता नहीं
حوالہ جات: ریختہ ڈکشنری کی ترتیب میں مستعمل مصادر اور مراجع کی فہرست دیکھیں ۔
رائے زنی کیجیے (آئی تو رمائی نہیں تو فقط چارپائی)
آئی تو رمائی نہیں تو فقط چارپائی
تصویر اپلوڈ کیجیے مزید جانیے
نام
ای-میل
ڈسپلے نام
تصویر منسلک کیجیے
Delete 44 saved words?
کیا آپ واقعی ان اندراجات کو حذف کر رہے ہیں؟ انہیں واپس لانا ناممکن ہوگا۔