تلاش شدہ نتائج

محفوظ شدہ الفاظ

"آئِینَۂ کِرْدار" کے متعقلہ نتائج

آئِینَۂ کِرْدار

آئینے کی طرح صاف و شفاف

کِردار کُشی پَر اُتَر آنا

Stoop so low as to assassinate one's character/defame someone's reputation

کَراہَت آنا

گِھن آنا ، بیزاری ہونا ،نفرت ہونا.

کُرْیال میں آنا

پرندوں کا خوش ہو کر پر پھڑپھڑانا، امنگ میں ہونا

کُوار کا سا جھالا ، آیا ، بَرْسا ، چَلا گَیا

رک : کُن٘وار کا سا جھالا آیا ، برسا ، چلا گیا

کِدَھر آیا کِدَھر گَیا

آنے جانے کی کچھ خبر نہیں .

کِدَھر سے آفْتاب نِکَل آیا

جب کوئی دوست مدت کے بعد ملے تو تعجب اور حیرت سے کہتے ہیں .

کنوار کا سا جھلا، آیا برسا چلا

کنوار کے مہینے میں بارش بہت زور سے ہوتی ہے، مگر تھوڑی سی دیر ٹھیر کر آسمان صاف ہو جاتا ہے اس شخص کے متعلق کہتے ہیں، جسے بہت غصہ آئے اور تھوڑی دیر بعد جاتا رہے

سَر ڈولی پاؤں کَہار آئیں بِیوی نَو بَہار

ذراسی دیر کے لیے آکر فوراً چلے جانے کے موقع پر مستعمل.

اردو، انگلش اور ہندی میں آئِینَۂ کِرْدار کے معانیدیکھیے

آئِینَۂ کِرْدار

aa.iina-e-kirdaar•आईना-ए-किरदार

اصل: فارسی

وزن : 2212221

  • Roman
  • Urdu

آئِینَۂ کِرْدار کے اردو معانی

صفت

  • آئینے کی طرح صاف و شفاف

شعر

Urdu meaning of aa.iina-e-kirdaar

  • Roman
  • Urdu

  • aa.iine kii tarah saaf-o-shaffaaf

English meaning of aa.iina-e-kirdaar

Adjective

  • mirror of character

आईना-ए-किरदार के हिंदी अर्थ

विशेषण

  • चरित्र का दर्पण, अच्छा चरित्र, दर्पण की तरह स्पष्ट और पारदर्शी, निष्पक्ष, इंसाफ़ पसंद

تلاش کیے گیے لفظ سے متعلق

System.Collections.Generic.List`1[RekhtaDictionary.Models.RDWordItem]

حوالہ جات: ریختہ ڈکشنری کی ترتیب میں مستعمل مصادر اور مراجع کی فہرست دیکھیں ۔

رائے زنی کیجیے (آئِینَۂ کِرْدار)

نام

ای-میل

تبصرہ

آئِینَۂ کِرْدار

تصویر اپلوڈ کیجیے مزید جانیے

نام

ای-میل

ڈسپلے نام

تصویر منسلک کیجیے

تصویر منتخب کیجیے
(format .png, .jpg, .jpeg & max size 4MB and upto 4 images)

اطلاعات اور معلومات حاصل کرنے کے لیے رکنیت لیں

رکن بنئے
بولیے

Delete 44 saved words?

کیا آپ واقعی ان اندراجات کو حذف کر رہے ہیں؟ انہیں واپس لانا ناممکن ہوگا۔

Want to show word meaning

Do you really want to Show these meaning? This process cannot be undone