تلاش شدہ نتائج
محفوظ شدہ الفاظ
"آئِینَہ رُو" کے متعقلہ نتائج
اردو، انگلش اور ہندی میں آئِینَہ رُو کے معانیدیکھیے
وزن : 2222
دیکھیے: آئِینَہ رُخ
آئِینَہ رُو کے اردو معانی
صفت
- روشن اور صاف چہرے والا، خوبرو معشوق، خوبصورت، آئینے کی طرح شفاف چہرہ
- آئینہ کی طرف من٘ھ کئے ہوئے
- (رک) آئینہ رخ
شعر
ہر شے لمحے کی مہماں ہے کیا گل کیا خوشبو
کیا مے کیا نشۂ آئینہ کیا آئینہ رو
English meaning of aa.iina-ruu
Adjective
- having a shining face, like a mirror, mirror of face, beautiful beloved
- mirror faced
- facing towards the mirror
आईना-रू के हिंदी अर्थ
विशेषण
- आईने की तरह चमकदार चेहरा रखने वाला
حوالہ جات: ریختہ ڈکشنری کی ترتیب میں مستعمل مصادر اور مراجع کی فہرست دیکھیں ۔
رائے زنی کیجیے (آئِینَہ رُو)
آئِینَہ رُو
تصویر اپلوڈ کیجیے مزید جانیے
نام
ای-میل
ڈسپلے نام
تصویر منسلک کیجیے
Delete 44 saved words?
کیا آپ واقعی ان اندراجات کو حذف کر رہے ہیں؟ انہیں واپس لانا ناممکن ہوگا۔