تلاش شدہ نتائج

محفوظ شدہ الفاظ

"آج کَل کی" کے متعقلہ نتائج

آج کَل کی

اس زمانے کا، عصر حاضر کا، اس عہد کی، عصر رواں کی

آج جو کَرنا ہے کَر لے کَل کی کَل کے ہاتھ ہے

وقت کو غنیمت سمجھنا چاہیے، آج کا کام کل پر نہیں چھوڑنا چاہیے

کاغَذ کی ناو آج نَہ ڈُوبی کَل ڈُوبی

بے اصل اور نا پائیدار شئے کے وجود کا کچھ اعتبار نہیں

آج کی کَل پَر دَھرْنا

آج کی بات کل پر ٹالنا، ٹال مٹول کرنا، جھوٹا وعدہ کرنا

پاپ کی ناو آج نَہِیں ، کَل کَل نَہِیں ، پَرسوں ڈُوبے اور ڈُوبے

ظالم کو سزا ضرور ملتی ہے.

اردو، انگلش اور ہندی میں آج کَل کی کے معانیدیکھیے

آج کَل کی

aaj kal kiiआज कल की

آج کَل کی کے اردو معانی

صفت

  • اس زمانے کا، عصر حاضر کا، اس عہد کی، عصر رواں کی

आज कल की के हिंदी अर्थ

विशेषण

  • इस युग का, आधुनिक काल का, इस समय की, वर्तमान प्रस्थितियों की

حوالہ جات: ریختہ ڈکشنری کی ترتیب میں مستعمل مصادر اور مراجع کی فہرست دیکھیں ۔

رائے زنی کیجیے (آج کَل کی)

نام

ای-میل

تبصرہ

آج کَل کی

تصویر اپلوڈ کیجیے مزید جانیے

نام

ای-میل

ڈسپلے نام

تصویر منسلک کیجیے

تصویر منتخب کیجیے
(format .png, .jpg, .jpeg & max size 4MB and upto 4 images)
بولیے

Delete 44 saved words?

کیا آپ واقعی ان اندراجات کو حذف کر رہے ہیں؟ انہیں واپس لانا ناممکن ہوگا۔

Want to show word meaning

Do you really want to Show these meaning? This process cannot be undone

Recent Words