تلاش شدہ نتائج

محفوظ شدہ الفاظ

"آج کِدَھر سے چانْد نِکْلا" کے متعقلہ نتائج

آج کِدَھر سے چانْد نِکْلا

آج کدھر آنکلے، قریب ہونے یا رہنے کی باوجود مدت میں شکل دکھانے والے شخص کے لیے شکایتہً مستعمل، آج کدھر کا چاند نکلا

آج کِدَھر چانْد نِکْلا

آج کدھر آنکلے، قریب ہونے یا رہنے کی باوجود مدت میں شکل دکھانے والے شخص کے لیے شکایتہً مستعمل

آج کِدَھر کا چانْد نِکْلا

آج کدھر آنکلے، قریب ہونے یا رہنے کی باوجود مدت میں شکل دکھانے والے شخص کے لیے شکایتہً مستعمل

کِدَھر سے چاند نِکْلا

جب کوئی دوست یا عزیز مدّت کے بعد ملے تو حیرت اور مسرّت سے کہتے ہیں کہ کہاں سے آگئے

آج سُورج کِدَھر سے نِکلا تھا

اردو، انگلش اور ہندی میں آج کِدَھر سے چانْد نِکْلا کے معانیدیکھیے

آج کِدَھر سے چانْد نِکْلا

aaj kidhar se chaa.nd niklaaआज किधर से चाँद निकला

اصل: ہندی

عبارت

دیکھیے: آج کِدَھر آ نِکْلے

آج کِدَھر سے چانْد نِکْلا کے اردو معانی

 

  • آج کدھر آنکلے، قریب ہونے یا رہنے کی باوجود مدت میں شکل دکھانے والے شخص کے لیے شکایتہً مستعمل، آج کدھر کا چاند نکلا

आज किधर से चाँद निकला के हिंदी अर्थ

 

  • आज किधर आ निकले, क़रीब होने या रहने के बावजूद बहुत दिनों में मिलने और चेहरा दिखाने वाले व्यक्ति के लिए शिकायत के तौर पर प्रयुक्त, आज किधर का चाँद निकला

حوالہ جات: ریختہ ڈکشنری کی ترتیب میں مستعمل مصادر اور مراجع کی فہرست دیکھیں ۔

رائے زنی کیجیے (آج کِدَھر سے چانْد نِکْلا)

نام

ای-میل

تبصرہ

آج کِدَھر سے چانْد نِکْلا

تصویر اپلوڈ کیجیے مزید جانیے

نام

ای-میل

ڈسپلے نام

تصویر منسلک کیجیے

تصویر منتخب کیجیے
(format .png, .jpg, .jpeg & max size 4MB and upto 4 images)
بولیے

Delete 44 saved words?

کیا آپ واقعی ان اندراجات کو حذف کر رہے ہیں؟ انہیں واپس لانا ناممکن ہوگا۔

Want to show word meaning

Do you really want to Show these meaning? This process cannot be undone

Recent Words