تلاش شدہ نتائج

محفوظ شدہ الفاظ

"آج مَیں، کل تُو" کے متعقلہ نتائج

آج مَیں، کل تُو

آج میری باری ہے تو کل تمہاری، بطورِ تنبیہ موت کی نسبت سے کہتے ہیں کہ وہ ضرور آئے گی یعنی سب کو ایک دن اس دنیا سے جانا ہے

اردو، انگلش اور ہندی میں آج مَیں، کل تُو کے معانیدیکھیے

آج مَیں، کل تُو

aaj mai.n, kal tuuआज मैं, कल तू

ضرب المثل

آج مَیں، کل تُو کے اردو معانی

  • آج میری باری ہے تو کل تمہاری، بطورِ تنبیہ موت کی نسبت سے کہتے ہیں کہ وہ ضرور آئے گی یعنی سب کو ایک دن اس دنیا سے جانا ہے
  • جو حال آج میرا ہے وہی کل تیرا ہوگا، زمانہ یکساں نہیں رہتا، ایک نہ ایک دن مصیبت سب پر آتی ہے

आज मैं, कल तू के हिंदी अर्थ

  • आज मेरी बारी है तो कल तुम्हारी, चेतावनी के तौर पर मृत्यु से संबंधित कहते हैं कि वह अवश्य आएगी अर्थात सबको एक दिन इस संसार से जाना है
  • जो हाल आज मेरा है वही कल तेरा होगा, समय एक जैसा नहीं रहता, एक न एक दिन सब पर विपत्ति आती है

حوالہ جات: ریختہ ڈکشنری کی ترتیب میں مستعمل مصادر اور مراجع کی فہرست دیکھیں ۔

رائے زنی کیجیے (آج مَیں، کل تُو)

نام

ای-میل

تبصرہ

آج مَیں، کل تُو

تصویر اپلوڈ کیجیے مزید جانیے

نام

ای-میل

ڈسپلے نام

تصویر منسلک کیجیے

تصویر منتخب کیجیے
(format .png, .jpg, .jpeg & max size 4MB and upto 4 images)
بولیے

Delete 44 saved words?

کیا آپ واقعی ان اندراجات کو حذف کر رہے ہیں؟ انہیں واپس لانا ناممکن ہوگا۔

Want to show word meaning

Do you really want to Show these meaning? This process cannot be undone

Recent Words