تلاش شدہ نتائج

محفوظ شدہ الفاظ

"آج میری منْگْنی کل میرا بِیاہ، پرسوں لونْڈیاں کو کوئی لے جا" کے متعقلہ نتائج

آج میری منْگْنی کل میرا بِیاہ، پرسوں لونْڈیاں کو کوئی لے جا

دنیا کی بے ثباتی اور مستقبل کی بے اعتباری ظاہر کرنے کے موقع پر بولتے ہیں کہ وقت یا زمانہ بدلتے دیر نہیں لگتی ہے

اردو، انگلش اور ہندی میں آج میری منْگْنی کل میرا بِیاہ، پرسوں لونْڈیاں کو کوئی لے جا کے معانیدیکھیے

آج میری منْگْنی کل میرا بِیاہ، پرسوں لونْڈیاں کو کوئی لے جا

aaj merii ma.ngnii kal meraa byaah, parso.n lau.ndiyaa.n ko ko.ii le jaaआज मेरी मंगनी कल मेरा ब्याह, परसों लौंडिया को कोई ले जा

ضرب المثل

آج میری منْگْنی کل میرا بِیاہ، پرسوں لونْڈیاں کو کوئی لے جا کے اردو معانی

  • دنیا کی بے ثباتی اور مستقبل کی بے اعتباری ظاہر کرنے کے موقع پر بولتے ہیں کہ وقت یا زمانہ بدلتے دیر نہیں لگتی ہے
  • کسی طرح کام سے چھٹی تو ملے یعنی کوئی شخص چھٹی پانے کے لیے اتاؤلا ہو رہا ہو تو اس کے لیے بھی کہتے ہیں

आज मेरी मंगनी कल मेरा ब्याह, परसों लौंडिया को कोई ले जा के हिंदी अर्थ

  • संसार की नश्वरता एवं भविष्य का अविश्वास दर्शाने के अवसर पर बोलते हैं कि समय अथवा युग बदलते देर नहीं लगती है
  • किसी प्रकार काम से छुट्टी तो मिले अर्थात कोई व्यक्ति काम से छुट्टी पाने के लिए उतावला हो रहा हो तो उसके लिए भी कहते हैं

حوالہ جات: ریختہ ڈکشنری کی ترتیب میں مستعمل مصادر اور مراجع کی فہرست دیکھیں ۔

رائے زنی کیجیے (آج میری منْگْنی کل میرا بِیاہ، پرسوں لونْڈیاں کو کوئی لے جا)

نام

ای-میل

تبصرہ

آج میری منْگْنی کل میرا بِیاہ، پرسوں لونْڈیاں کو کوئی لے جا

تصویر اپلوڈ کیجیے مزید جانیے

نام

ای-میل

ڈسپلے نام

تصویر منسلک کیجیے

تصویر منتخب کیجیے
(format .png, .jpg, .jpeg & max size 4MB and upto 4 images)
بولیے

Delete 44 saved words?

کیا آپ واقعی ان اندراجات کو حذف کر رہے ہیں؟ انہیں واپس لانا ناممکن ہوگا۔

Want to show word meaning

Do you really want to Show these meaning? This process cannot be undone

Recent Words