تلاش شدہ نتائج

محفوظ شدہ الفاظ

"عاجِز نَوازی" کے متعقلہ نتائج

بندہ نوازی

اپنے چاہنے والوں اور عقیدت مندوں پر نظر کرم

نَے نَوازی

نے نوازی کا کام یا پیشہ، بانسری بجانا

دِل نَوازی

ڈھارس، توجہ، تسلی، مہربانی، عنایت

نَظَر نَوازی

نظرنواز ہونے کی کیفیت، دل کشی، دل فریبی، خوب صورتی

وَفا نَوازی

وفا کی قدر کرنا

ذَرَّہ نَوازی

ناچیز کی قدر افزائی، شفقت، مہربانی

ہُنَر نَوازی

کسی فن یا صلاحیت کو نوازنے کا عمل ، ہنر یا فن کی قدر شناسی ۔

کَرَم نَوازی

مہربانی ، عنایت .

مُسافِر نَوازی

مسافر نواز ہونا ، مسافروں کا خیال رکھنا ۔

سُخَن نَوازی

कविता की क़द्र, कवियों का आदर।

نَغْمَہ نَوازی

نغمہ نواز (رک) کا کام ، راگ چھیڑنا گیت الاپنا ، ساز چھیڑنا ۔

فَقِیر نَوازی

غریبوں کو نوازنا ، فقیروں کی پرورش کرنا ، درویشوں پر لُطف و کرم کرنا.

غَرِیب نَوازی

غریبوں پر مہربانی، غریبوں کی پرورش

میہماں نَوازی

मेहमानदारी, अतिथिपूजा, आतिथ्य।।

مِہمان نَوازی

مسافر پروری، مہمانوں کی خاطر تواضع، مہمان کی خاطر تواضع، مہمان کی آؤ بھگت، دعوت، ضیافت، مدارات

سَرْکار نَوازی

بڑے لوگوں کی خوشامد ، امیر لوگوں کی خوشنودی.

عاجِز نَوازی

بیکس کی امداد کرنا، مدد گاری

مَظْلُوم نَوازی

مظلوم کا ساتھ دینا ، ستم رسیدہ کی مدد کرنا ۔

نُکتَہ نَوازی

چھوٹی بات پر نوازش کرنا، معمولی چیز کی قدر کرنے کا عمل یا کیفیت

کُنْبَہ نَوازی

خاندان کو پالنا ، خاندان کی پرورش کرنا ، کنبہ پروری ، اقربا پروری.

طاسَہ نَوازِی

تاسہ بجنا

مُوسِیقی نَوازی

(موسیقی) موسیقی کی قدر و منزلت کرنا ، موسیقی کو فروغ دینا ۔

نَوبَت نَوازی

نوبت بجانے کا عمل، ڈنکا یا نقّارہ وغیرہ بجانا

ناقُوس نَوازی

ناقوس نواز (رک) کا اسم کیفیت ، ناقوس بجانے کا عمل یا فن ۔

چَنگ نَوازی

چن٘گ نواز کا اسم کیفیت، چن٘گ بجانا

سُرُود نَوازی

سرود نواز کا کام ، سرود بجانا ، نغمہ سرائی ، گانا بجانا.

طَبَل نَوازی

طبل بجانا .

وائِلِن نَوازی

وائلن نواز کا کام ، وائلن بجانا ۔

اَشْعارِ نَوازی

appreciation of couplets

مَعارِف نَوازی

رک : معارف پروری ، علم و فضل کی منزلت سے آگاہی ، علم و فضل کی قدر دانی ۔

جو بندہ نوازی کرے جاں اس پہ فدا ہے، بے فیض اگر یوسفِ ثانی ہے تو کیا ہے

جو شخص مہربانی کرے اس پر لوگ فدا ہوتے ہیں، بے فیض شخص کسی کام کا نہیں ہوتا

اردو، انگلش اور ہندی میں عاجِز نَوازی کے معانیدیکھیے

عاجِز نَوازی

'aajiz-navaazii'आजिज़-नवाज़ी

وزن : 22122

Roman

عاجِز نَوازی کے اردو معانی

فارسی، عربی - اسم، مؤنث

  • بیکس کی امداد کرنا، مدد گاری

Urdu meaning of 'aajiz-navaazii

Roman

  • bekas kii imdaad karnaa, madad gaarii

English meaning of 'aajiz-navaazii

Persian, Arabic - Noun, Feminine

'आजिज़-नवाज़ी के हिंदी अर्थ

फ़ारसी, अरबी - संज्ञा, स्त्रीलिंग

  • गरीबों की मदद और सहायता करना, सहयाता

تلاش کیے گیے لفظ سے متعلق

بندہ نوازی

اپنے چاہنے والوں اور عقیدت مندوں پر نظر کرم

نَے نَوازی

نے نوازی کا کام یا پیشہ، بانسری بجانا

دِل نَوازی

ڈھارس، توجہ، تسلی، مہربانی، عنایت

نَظَر نَوازی

نظرنواز ہونے کی کیفیت، دل کشی، دل فریبی، خوب صورتی

وَفا نَوازی

وفا کی قدر کرنا

ذَرَّہ نَوازی

ناچیز کی قدر افزائی، شفقت، مہربانی

ہُنَر نَوازی

کسی فن یا صلاحیت کو نوازنے کا عمل ، ہنر یا فن کی قدر شناسی ۔

کَرَم نَوازی

مہربانی ، عنایت .

مُسافِر نَوازی

مسافر نواز ہونا ، مسافروں کا خیال رکھنا ۔

سُخَن نَوازی

कविता की क़द्र, कवियों का आदर।

نَغْمَہ نَوازی

نغمہ نواز (رک) کا کام ، راگ چھیڑنا گیت الاپنا ، ساز چھیڑنا ۔

فَقِیر نَوازی

غریبوں کو نوازنا ، فقیروں کی پرورش کرنا ، درویشوں پر لُطف و کرم کرنا.

غَرِیب نَوازی

غریبوں پر مہربانی، غریبوں کی پرورش

میہماں نَوازی

मेहमानदारी, अतिथिपूजा, आतिथ्य।।

مِہمان نَوازی

مسافر پروری، مہمانوں کی خاطر تواضع، مہمان کی خاطر تواضع، مہمان کی آؤ بھگت، دعوت، ضیافت، مدارات

سَرْکار نَوازی

بڑے لوگوں کی خوشامد ، امیر لوگوں کی خوشنودی.

عاجِز نَوازی

بیکس کی امداد کرنا، مدد گاری

مَظْلُوم نَوازی

مظلوم کا ساتھ دینا ، ستم رسیدہ کی مدد کرنا ۔

نُکتَہ نَوازی

چھوٹی بات پر نوازش کرنا، معمولی چیز کی قدر کرنے کا عمل یا کیفیت

کُنْبَہ نَوازی

خاندان کو پالنا ، خاندان کی پرورش کرنا ، کنبہ پروری ، اقربا پروری.

طاسَہ نَوازِی

تاسہ بجنا

مُوسِیقی نَوازی

(موسیقی) موسیقی کی قدر و منزلت کرنا ، موسیقی کو فروغ دینا ۔

نَوبَت نَوازی

نوبت بجانے کا عمل، ڈنکا یا نقّارہ وغیرہ بجانا

ناقُوس نَوازی

ناقوس نواز (رک) کا اسم کیفیت ، ناقوس بجانے کا عمل یا فن ۔

چَنگ نَوازی

چن٘گ نواز کا اسم کیفیت، چن٘گ بجانا

سُرُود نَوازی

سرود نواز کا کام ، سرود بجانا ، نغمہ سرائی ، گانا بجانا.

طَبَل نَوازی

طبل بجانا .

وائِلِن نَوازی

وائلن نواز کا کام ، وائلن بجانا ۔

اَشْعارِ نَوازی

appreciation of couplets

مَعارِف نَوازی

رک : معارف پروری ، علم و فضل کی منزلت سے آگاہی ، علم و فضل کی قدر دانی ۔

جو بندہ نوازی کرے جاں اس پہ فدا ہے، بے فیض اگر یوسفِ ثانی ہے تو کیا ہے

جو شخص مہربانی کرے اس پر لوگ فدا ہوتے ہیں، بے فیض شخص کسی کام کا نہیں ہوتا

حوالہ جات: ریختہ ڈکشنری کی ترتیب میں مستعمل مصادر اور مراجع کی فہرست دیکھیں ۔

رائے زنی کیجیے (عاجِز نَوازی)

نام

ای-میل

تبصرہ

عاجِز نَوازی

تصویر اپلوڈ کیجیے مزید جانیے

نام

ای-میل

ڈسپلے نام

تصویر منسلک کیجیے

تصویر منتخب کیجیے
(format .png, .jpg, .jpeg & max size 4MB and upto 4 images)

اطلاعات اور معلومات حاصل کرنے کے لیے رکنیت لیں

رکن بنئے
بولیے

Delete 44 saved words?

کیا آپ واقعی ان اندراجات کو حذف کر رہے ہیں؟ انہیں واپس لانا ناممکن ہوگا۔

Want to show word meaning

Do you really want to Show these meaning? This process cannot be undone