تلاش شدہ نتائج
محفوظ شدہ الفاظ
"دِل نَوازی" کے متعقلہ نتائج
اردو، انگلش اور ہندی میں دِل نَوازی کے معانیدیکھیے
دِل نَوازی کے اردو معانی
اسم، مؤنث
- ڈھارس، توجہ، تسلی، مہربانی، عنایت
- ناز و نخرے
شعر
باوجود ان کی دل نوازی کے
دل گریزاں ہے کیا کیا جائے
مسلماں کے لہو میں ہے سلیقہ دل نوازی کا
مروت حسن عالم گیر ہے مردان غازی کا
الٰہی دل نوازی پھر کریں وہ مے فروش آنکھیں
الٰہی اتحاد شیشہ و پیمانہ ہو جائے
English meaning of dil-navaazii
Noun, Feminine
दिल-नवाज़ी के हिंदी अर्थ
حوالہ جات: ریختہ ڈکشنری کی ترتیب میں مستعمل مصادر اور مراجع کی فہرست دیکھیں ۔
رائے زنی کیجیے (دِل نَوازی)
دِل نَوازی
تصویر اپلوڈ کیجیے مزید جانیے
نام
ای-میل
ڈسپلے نام
تصویر منسلک کیجیے
Delete 44 saved words?
کیا آپ واقعی ان اندراجات کو حذف کر رہے ہیں؟ انہیں واپس لانا ناممکن ہوگا۔