تلاش شدہ نتائج

محفوظ شدہ الفاظ

"آکاش دِیا" کے متعقلہ نتائج

آکاش دِیا

(ہندو) وہ چراغ جسے ہندو کاتک کے مہینے میں وشنو جی یا لچھمی مہارانی کے اعزاز میں اونچے بانسوں پر لٹکاتے ہیں (ان کا خیال ہے کہ ایسا کر نے سے اس دنیا میں بھی روشنی ملتی ہے)، کوئی دیا ڈنڈے کے اوپر بندھا ہوا

اردو، انگلش اور ہندی میں آکاش دِیا کے معانیدیکھیے

آکاش دِیا

aakaash-diyaaआकाश-दिया

اصل: سنسکرت

موضوعات: ہندو

آکاش دِیا کے اردو معانی

اسم، مذکر

  • (ہندو) وہ چراغ جسے ہندو کاتک کے مہینے میں وشنو جی یا لچھمی مہارانی کے اعزاز میں اونچے بانسوں پر لٹکاتے ہیں (ان کا خیال ہے کہ ایسا کر نے سے اس دنیا میں بھی روشنی ملتی ہے)، کوئی دیا ڈنڈے کے اوپر بندھا ہوا
  • (کنایتاً) چاند
  • بڑا چراغ جو مینار یا بلندی پر جہاز رانوں یا مسافروں کی رہنمائی کے لئے جلایا جاتا ہے، روشن مینار جو سمندروں میں بنایا اور روشن کیا جاتا ہے

English meaning of aakaash-diyaa

Noun, Masculine

  • a lamp lighted in honour of Lakshmi or Vish u, and elevated on a pole in the month of Katik
  • (Figurative) the moon
  • a lantern on a pole, a beacon

आकाश-दिया के हिंदी अर्थ

संज्ञा, पुल्लिंग

  • (हिंदू) वह दीपक जो कार्तिक में हिंदू लोग कंडील में रहकर एक ऊँचे बाँस के सिरे पर बाँधकर जलाते हैं (उनकी मान्यता है कि ऐसा करने से दूसरा संसार भी प्रकाशमान होता है)
  • (संकेतात्मक) चाँद
  • बड़ा चिराग़ जो मीनार या ऊँचाई पर पोतचालक या यात्रियों के मार्गदर्शन के लिए जलाया जाता है

حوالہ جات: ریختہ ڈکشنری کی ترتیب میں مستعمل مصادر اور مراجع کی فہرست دیکھیں ۔

رائے زنی کیجیے (آکاش دِیا)

نام

ای-میل

تبصرہ

آکاش دِیا

تصویر اپلوڈ کیجیے مزید جانیے

نام

ای-میل

ڈسپلے نام

تصویر منسلک کیجیے

تصویر منتخب کیجیے
(format .png, .jpg, .jpeg & max size 4MB and upto 4 images)
بولیے

Delete 44 saved words?

کیا آپ واقعی ان اندراجات کو حذف کر رہے ہیں؟ انہیں واپس لانا ناممکن ہوگا۔

Want to show word meaning

Do you really want to Show these meaning? This process cannot be undone

Recent Words