تلاش شدہ نتائج
محفوظ شدہ الفاظ
"آنکھ پھیرے طوطے کی سی، بات کرے مینا کی سی" کے متعقلہ نتائج
اردو، انگلش اور ہندی میں آنکھ پھیرے طوطے کی سی، بات کرے مینا کی سی کے معانیدیکھیے
آنکھ پھیرے طوطے کی سی، بات کرے مینا کی سی
aa.kh phere tote kii sii, baat kare mainaa kii sii•आँख फेरे तोते की सी, बात करै मैना की सी
ضرب المثل
آنکھ پھیرے طوطے کی سی، بات کرے مینا کی سی کے اردو معانی
- بات کرنے میں میٹھا پر بے مروت
- بے وفا چرب زبان کی نسبت کہتے ہیں کہ باتیں بہت کرتا ہے مگر وقت پر دھوکا دے جاتا ہے
आँख फेरे तोते की सी, बात करै मैना की सी के हिंदी अर्थ
- बात करने में मीठा पर बेमुरव्वत
- बेवफ़ा या विश्वासघाती बातूनी के संबंधित कहते हैं कि बातें बहुत करता है परंतु समय पर धोखा दे जाता है
حوالہ جات: ریختہ ڈکشنری کی ترتیب میں مستعمل مصادر اور مراجع کی فہرست دیکھیں ۔
رائے زنی کیجیے (آنکھ پھیرے طوطے کی سی، بات کرے مینا کی سی)
آنکھ پھیرے طوطے کی سی، بات کرے مینا کی سی
تصویر اپلوڈ کیجیے مزید جانیے
نام
ای-میل
ڈسپلے نام
تصویر منسلک کیجیے
Delete 44 saved words?
کیا آپ واقعی ان اندراجات کو حذف کر رہے ہیں؟ انہیں واپس لانا ناممکن ہوگا۔