تلاش شدہ نتائج

محفوظ شدہ الفاظ

"آکَھڑْنا" کے متعقلہ نتائج

آکَھڑْنا

آپڑنا (دکنی اردو کی لغت ،۶).

اُکَھڑنا

اکھاڑنا کا لازم

آکْھنا

کہنا ، بولنا.

اَکَڑْنا

اینٹھ کر سخت ہوجانا، اعضا کا سن اور بے حس و حرکت ہوجانا، ٹھٹھرنا، سکڑنا

اُکھاڑنْا

گڑے یا دبے ہوئے حصے کو زور کر کے باہر نکال لینا ، گاڑنا کی ضد .

اُکھیڑْنا

اکھاڑنا

اَکْڑانا

جسم کے عضلات والےعضو کو بہ تکف تانے رکھنا اور ڈھیلا نہ پڑنے دینا، رکاوٹ ڈالنا، مزاحمت کرنا، روکنا

اُوکَھڑنا

رک : اکھڑنا.

اُکھڑوانا

اکھاڑنے کا کام کسی اور سے کرانا

اَکْھڑانا

(کسی پر) ناراض ہونا ، جھگڑنا ؛ اجڈین کرنا ، بد تمیزی سے پیش آنا .

اَکْڑَنْ

کڑا پن، سختی، درشتی

اُکَھڑنا پُکَھڑنا

be plucked up

آ بِھڑنا

لڑنا

جی اُکَھڑْنا

دل برداشتہ ہونا ، بد دلی پیدا ہونا ؛ یقین اٹھ جانا.

دِل اُکَھڑْنا

بددل ہو جانا ، کسی بات یا کام سے دل ہٹ جانا ، جی اُچاٹ ہونا.

اردو، انگلش اور ہندی میں آکَھڑْنا کے معانیدیکھیے

آکَھڑْنا

aakha.Dnaa•आखड़ना

وزن : 222

موضوعات: دکنی

  • Roman
  • Urdu

آکَھڑْنا کے اردو معانی

فعل لازم، قدیم/فرسودہ

  • آپڑنا (دکنی اردو کی لغت ،۶).

Urdu meaning of aakha.Dnaa

  • Roman
  • Urdu

  • aa pa.Dnaa (dakknii urduu kii lagat, ६)

आखड़ना के हिंदी अर्थ

अकर्मक क्रिया, प्राचीन

  • आ पड़ना

تلاش کیے گیے لفظ سے متعلق

System.Collections.Generic.List`1[RekhtaDictionary.Models.RDWordItem]

حوالہ جات: ریختہ ڈکشنری کی ترتیب میں مستعمل مصادر اور مراجع کی فہرست دیکھیں ۔

رائے زنی کیجیے (آکَھڑْنا)

نام

ای-میل

تبصرہ

آکَھڑْنا

تصویر اپلوڈ کیجیے مزید جانیے

نام

ای-میل

ڈسپلے نام

تصویر منسلک کیجیے

تصویر منتخب کیجیے
(format .png, .jpg, .jpeg & max size 4MB and upto 4 images)

اطلاعات اور معلومات حاصل کرنے کے لیے رکنیت لیں

رکن بنئے
بولیے

Delete 44 saved words?

کیا آپ واقعی ان اندراجات کو حذف کر رہے ہیں؟ انہیں واپس لانا ناممکن ہوگا۔

Want to show word meaning

Do you really want to Show these meaning? This process cannot be undone