تلاش شدہ نتائج
محفوظ شدہ الفاظ
"آخِری چار شَن٘بَہ" کے متعقلہ نتائج
اردو، انگلش اور ہندی میں آخِری چار شَن٘بَہ کے معانیدیکھیے
آخِری چار شَن٘بَہ کے اردو معانی
فارسی، عربی - اسم، مذکر
-
ماہ صفر کے اختتام سے پہلے کا بدھ (اس دن اکثر مسلمان خوشی یا تہوار مناتے ہیں، کہا جاتا ہے کہ پیغمبر آخر الزماں صلعم اس دن بیماری سے صحت باب ہو کر باہر تشریف لائے تھے)
مثال - محرم ہو چکا آخری چہار شنبہ آیا۔
English meaning of aaKHirii-chaar-shamba
Persian, Arabic - Noun, Masculine
- the last Wednesday that falls annually in the month Safar, which is observed as a festival by the Moḥammadans of India with much solemnity and rejoicing, their prophet having found himself on that day well enough to walk abroad for the first time after a very severe illness
आख़िरी-चार-शंबा के हिंदी अर्थ
फ़ारसी, अरबी - संज्ञा, पुल्लिंग
-
सफ़र (अरबी पंचांग के एक मास का नाम) का अंतिम बुध (उस दिन प्रायः मुस्लमान ख़ुशी या तेहवार मनाते हैं.=, कहा जाता है कि पैग़ंबर मोहम्मद साहब उस दिन बीमारी से ठीक हो कर बाहर आए थे)
उदाहरण - मुहर्रम हो चुका आख़िरी चहार-शंबा आया है
حوالہ جات: ریختہ ڈکشنری کی ترتیب میں مستعمل مصادر اور مراجع کی فہرست دیکھیں ۔
رائے زنی کیجیے (آخِری چار شَن٘بَہ)
آخِری چار شَن٘بَہ
تصویر اپلوڈ کیجیے مزید جانیے
نام
ای-میل
ڈسپلے نام
تصویر منسلک کیجیے
Delete 44 saved words?
کیا آپ واقعی ان اندراجات کو حذف کر رہے ہیں؟ انہیں واپس لانا ناممکن ہوگا۔