تلاش شدہ نتائج
محفوظ شدہ الفاظ
"آخِری ہِچْکی" کے متعقلہ نتائج
اردو، انگلش اور ہندی میں آخِری ہِچْکی کے معانیدیکھیے
آخِری ہِچْکی کے اردو معانی
عربی، ہندی - اسم، مؤنث
-
موت سے پہلے کی ہچکی، وہ ہچکی جو دم نکلنے کے وقت آتی ہے
مثال - طعزل کچھ اور بولنا چاہتا ہے مگر آخری ہچکی اس کو خاموش کر دیتی ہے.
English meaning of aaKHirii-hichkii
Arabic, Hindi - Noun, Feminine
- the hiccup that comes at the time of last breath, the last hiccup
आख़िरी-हिचकी के हिंदी अर्थ
अरबी, हिंदी - संज्ञा, स्त्रीलिंग
-
मौत से पहले की हिचकी, वह हिचकी जो दम निकलने के समय आती है
उदाहरण - तुग़रल कुछ और बोअलना चाहता है मगर आख़िरी हिचकी उसको ख़ामूश कर देती हैं.
حوالہ جات: ریختہ ڈکشنری کی ترتیب میں مستعمل مصادر اور مراجع کی فہرست دیکھیں ۔
رائے زنی کیجیے (آخِری ہِچْکی)
آخِری ہِچْکی
تصویر اپلوڈ کیجیے مزید جانیے
نام
ای-میل
ڈسپلے نام
تصویر منسلک کیجیے
Delete 44 saved words?
کیا آپ واقعی ان اندراجات کو حذف کر رہے ہیں؟ انہیں واپس لانا ناممکن ہوگا۔