تلاش شدہ نتائج

محفوظ شدہ الفاظ

"آکِلانَہ" کے متعقلہ نتائج

آکِلانَہ

آکلہ کی طرح کا، کسی چیز کو گلانے یا سڑانے والا

اردو، انگلش اور ہندی میں آکِلانَہ کے معانیدیکھیے

آکِلانَہ

aakilaanaआकिलाना

اصل: فارسی

وزن : 2122

آکِلانَہ کے اردو معانی

صفت

  • آکلہ کی طرح کا، کسی چیز کو گلانے یا سڑانے والا

    مثال - زنگ اگر لوہے کے پہلو یہ پہلو رہے تو اس سے ایک قسم کا گلوانی جفت تیار ہو جاتا ہے جس کی وجہ سے لوہے میں اور زیادہ آکلانہ عمل ہونے لگتا ہے.

قریب ترین ہم صوتی الفاظ

عاقِلانَہ

۱. عاقلوں جیسا ، عقل مندی کا ، دانش مندانہ ، دور اندیشی کا.

आकिलाना के हिंदी अर्थ

विशेषण

  • किसी चीज़ को गलाने या सड़ाने वाला

حوالہ جات: ریختہ ڈکشنری کی ترتیب میں مستعمل مصادر اور مراجع کی فہرست دیکھیں ۔

رائے زنی کیجیے (آکِلانَہ)

نام

ای-میل

تبصرہ

آکِلانَہ

تصویر اپلوڈ کیجیے مزید جانیے

نام

ای-میل

ڈسپلے نام

تصویر منسلک کیجیے

تصویر منتخب کیجیے
(format .png, .jpg, .jpeg & max size 4MB and upto 4 images)
بولیے

Delete 44 saved words?

کیا آپ واقعی ان اندراجات کو حذف کر رہے ہیں؟ انہیں واپس لانا ناممکن ہوگا۔

Want to show word meaning

Do you really want to Show these meaning? This process cannot be undone