تلاش شدہ نتائج

محفوظ شدہ الفاظ

"آل اَوْلاد" کے متعقلہ نتائج

آل بیل

آل و اطفال، آل اولاد، بیٹا بیٹی، بچے

اَل بَل

طاقت و قدرت ، جیسے : میدان میں آؤ تمھارا ال بل بھی دیکھ لیں گے (قب : ال بل خدابل) رک: ال بل خدا بل .

اَلبَل خُدا بَل

قوت و طاقت خدا کی تائید سے ہوتی ہے

اَلْ بَلْ کھانا

غصہ کرنا، ناراض ہونا، بگڑنا

اَلبَلَدُ الْاَمِین

(لفظاً) امن و پناہ کا شہر

اَلا بَلا

اِدھراُدھر کا، مترفات، کاٹھ کباڑ، برا بھلا یا الم غلم، (سامان یا بات وغیرہ)

اَلبِلَل

بیوقوفی کی بات، مضحکہ خیز کام

آلا بالا

ٹال مٹول، دم دلاسا، آلا بالا بتانا یا دینا

آلُو بالُو

فندق کے برابر ایک سرخ رنگ کا میوہ جو میٹھا کھٹا میٹھا ترش یا کسیلا چار قسم کا ہوتا ہے (دوا کے طور پر مستعمل ہے اورا س کا مربہ بھی ڈالا جاتا ہے)

اَلا بَلا لینا

بلائیں لینا ، (رک) .

اَلائے بَلائے

(ب) صف. کم بخت ، بے نصیب ، آفت رسیدہ ، سیاہ بخت

اَلائے بَلائے اَلائے بَلائے

کم بخت ، بے نصیب ، آفت رسیدہ ، غمزدہ ، سیاہ بخت

اَل جاؤُں بَل جاؤُں جَلوے کے وَقْت ٹَل جاؤُں

(لفظاً) صدقے ہو جاؤں قربان ہو جاؤں لیکن رونمائی کے وقت (جب کہ کچھ دینا پڑتا ہے) موقع سے ہٹ جاؤں ، (مراداً) زبانی محبت جتاتے ہیں مگر وقت پر کام نہیں آتے

اَلحُرُّ بِالْحُر

(لفظاً) آزاد کے ساتھ آزاد

اَلقَولُ بِالْمُوجَب

(لفظاً) وہ بات جو مفروض یا لازم کر لی جائے ، (علم بدیع) کلام میں لطف پیدا کرنے کے لیے کسی لفظ کے معنی لوگوں کی مراد کے خلاف لینا ، جیسے : (شعر) :ـــ آنکھ لگتی ہے تو کہتے ہیں کہ نیند آتی ہے ، آنکھ اپنی جو لگی چین نہیں خواب نہیں ـــ لوگوں کی مراد آنکھ لگنے سے نیند آنا ہوتی ہے اور قائل نے دوسرے مصرعے میں آنکھ لگنے کے معنی عاشق ہونا مراد لیے ہیں

اردو، انگلش اور ہندی میں آل اَوْلاد کے معانیدیکھیے

آل اَوْلاد

aal-aulaadआल-औलाद

اصل: عربی

وزن : 21221

آل اَوْلاد کے اردو معانی

اسم، مؤنث

  • آل اطفال، بال بچے، آباؤ اجداد، ذریات، نسل، کل، خاندان

English meaning of aal-aulaad

Noun, Feminine

आल-औलाद के हिंदी अर्थ

संज्ञा, स्त्रीलिंग

حوالہ جات: ریختہ ڈکشنری کی ترتیب میں مستعمل مصادر اور مراجع کی فہرست دیکھیں ۔

رائے زنی کیجیے (آل اَوْلاد)

نام

ای-میل

تبصرہ

آل اَوْلاد

تصویر اپلوڈ کیجیے مزید جانیے

نام

ای-میل

ڈسپلے نام

تصویر منسلک کیجیے

تصویر منتخب کیجیے
(format .png, .jpg, .jpeg & max size 4MB and upto 4 images)
بولیے

Delete 44 saved words?

کیا آپ واقعی ان اندراجات کو حذف کر رہے ہیں؟ انہیں واپس لانا ناممکن ہوگا۔

Want to show word meaning

Do you really want to Show these meaning? This process cannot be undone

Recent Words