تلاش شدہ نتائج

محفوظ شدہ الفاظ

"آلُو بالُو" کے متعقلہ نتائج

آلُو بالُو

فندق کے برابر ایک سرخ رنگ کا میوہ جو میٹھا کھٹا میٹھا ترش یا کسیلا چار قسم کا ہوتا ہے (دوا کے طور پر مستعمل ہے اورا س کا مربہ بھی ڈالا جاتا ہے)

آلے بالے بَتانا

prevaricate

اَلْیا بَلْیا

بد قسمتی

اَلا بَلا

ادھرادھر کا، متفرقات، کاٹھ کباڑ، برا بھلا یا الم غلم (سامان یا بات وغیرہ)

آلی بالی

بیر

آلے بالے

حیلے حوالے ٹال مٹولے، حیلے بہانے، لیت ولعل

آلا بالا

ٹال مٹول، دم دلاسا، آلا بالا بتانا یا دینا

اَلائے بَلائے

(ب) صف. کم بخت ، بے نصیب ، آفت رسیدہ ، سیاہ بخت

ہَل بَیل

زمین کی کاشت کے لیے جوتے جانے والا ہل اور بیل ؛ کاشت کے لیے ضروری اشیاء ؛ کاشت کاری کا سازو سامان ۔

اَل بَل

طاقت و قدرت ، جیسے : میدان میں آؤ تمھارا ال بل بھی دیکھ لیں گے (قب : ال بل خدابل) رک: ال بل خدا بل .

اَلا بَلا لینا

بلائیں لینا ، (رک) .

آلے بالے دینا

رک: آلا بالا بتانا /دینا .

ہَلَّہ بول دینا

حملہ کرنا ، یورش کرنا ، چڑھائی کرنا

آلا بالا دینا

فریب یا دھوکا دینا

آل بیل

آل و اطفال، آل اولاد، بیٹا بیٹی، بچے

اردو، انگلش اور ہندی میں آلُو بالُو کے معانیدیکھیے

آلُو بالُو

aaluu-baaluu•आलू-बालू

اصل: سنسکرت

موضوعات: ادویات

وضاحتی تصویر

مزید تصویریں اپلوڈ کیجیے

  • Roman
  • Urdu

آلُو بالُو کے اردو معانی

اسم، مذکر

  • فندق کے برابر ایک سرخ رنگ کا میوہ جو میٹھا کھٹا میٹھا ترش یا کسیلا چار قسم کا ہوتا ہے (دوا کے طور پر مستعمل ہے اورا س کا مربہ بھی ڈالا جاتا ہے)

Urdu meaning of aaluu-baaluu

  • Roman
  • Urdu

  • fundaq ke baraabar ek surKh rang ka meva jo miiThaa khaTTaa miiThaa tursh ya kasaila chaar kism ka hotaa hai (davaa ke taur par mustaamal hai aura sa ka murabbaa bhii Daala jaataa hai

English meaning of aaluu-baaluu

Noun, Masculine

  • wild cherry

आलू-बालू के हिंदी अर्थ

संज्ञा, पुल्लिंग

  • फ़ुंदुक़ के समान एक लाल रंग का मेवा जो मीठा खट्टा मीठ्ठा तुर्श या कसैला चार प्रकार का होता है (दवा के तौर पर प्रयुक्त है औरा उसका मुरब्बा भी डाला जाता है)

تلاش کیے گیے لفظ سے متعلق

System.Collections.Generic.List`1[RekhtaDictionary.Models.RDWordItem]

حوالہ جات: ریختہ ڈکشنری کی ترتیب میں مستعمل مصادر اور مراجع کی فہرست دیکھیں ۔

رائے زنی کیجیے (آلُو بالُو)

نام

ای-میل

تبصرہ

آلُو بالُو

تصویر اپلوڈ کیجیے مزید جانیے

نام

ای-میل

ڈسپلے نام

تصویر منسلک کیجیے

تصویر منتخب کیجیے
(format .png, .jpg, .jpeg & max size 4MB and upto 4 images)

اطلاعات اور معلومات حاصل کرنے کے لیے رکنیت لیں

رکن بنئے
بولیے

Delete 44 saved words?

کیا آپ واقعی ان اندراجات کو حذف کر رہے ہیں؟ انہیں واپس لانا ناممکن ہوگا۔

Want to show word meaning

Do you really want to Show these meaning? This process cannot be undone