تلاش شدہ نتائج

محفوظ شدہ الفاظ

"آلِ عَبا" کے متعقلہ نتائج

عَبا

کپڑوں کے اوپر پہننے کا شیروانی کے طرز کا ڈھیلا ڈھالا قدرے لمبا لباس، جس میں بٹن کی جگلہ عموماََ بند لگے ہوتے ہیں، عام طور سے علما و شرفا پہنتے ہیں، لبادہ، چغا، چوغہ، دگلا

عَبا پوش

عبا اوڑھنے یا پہننے والا

اَبا

باپ، پدر، ابا (بیشتر ترکیب میں)

عَبا اوڑْھنا

عبا پہننا، عبا دوش پر ڈالنا

عَبایَہ

کپڑوں کے اوپر پہننے کا شیروانی کے طرز کا ڈھیلا ڈھالا قدرے لمبا لباس، عبا، چوغہ

عَبا و قَبا

کپڑوں کے اوپر پہننے کے قدرے لمبے اور ڈھیلے ملبوسات ؛ (استعارۃً) علما اور دینداروں کا لباس.

عَبادِلَہ

(حدیث) چار معتبر راویانِ حدیث جن کے نام عبداللہ ہے یعنی عبداللہ بن مسعود، عبداللہ بن عمر، عبداللہ بن عباس اور عبداللہ بن زبیر رضی اللہ تعالی عنہم

عَبادان

خلیج فارس کا ایک جزیرہ

اِبا

۱. حکم ماننے سے انکار ، سرتابی ، نافرمانی .

اَباعِد

زیادہ دور، بعید تر، بہت پرے

عِبادَت

غلامی، بندگی، پرستش، اطاعت، حمد، ثنا، مناجات، ریاضت، مجاہدہ

اِبا کَرنا

عِبادَتُوں

عِبادَتَیْں

اَبادھ ویوپار

اَبادھیہ

جس پر کسی کا حق یا اختیار نہ ہو، جو روکا نہ جا سکے، بے روک ٹوک، جس کو روکنا منع ہو، جس کو قابو میں کرنا مشکل ہو

اَبادانی

بسے ہوئے لوگ، خوشحال لوگ

اَبازِیْری

اَبازیر سے منسوب، وہ چیز جس میں مسالے شامل ہوں، مسالے دار

اِباضِیَّہ

خارجیوں کا ایک فرقہ جس کا بانی عبد اللہ بن اباض تھا ، یہ لوگ اپنے تمام مخالفوں کو کافر سمجھتے تھے .

اِبارَتْ

برباد کرنا، تباہ کرنا

عِبادَت گاہ

عبادت خانہ، عبادت کرنے کی مخصوص جگہ، معبد

اَبْعادی

طول ، عرض اور عمق رکھنے والا ، ابعاد ثلاثہ کا حاصل ، مادی .

اَبابِیْلِ جَنگلی

ابابیل کی ایک قسم جس کی دم ابابیل کوچی کی طرح اور سر سرخ ہوتا ہے

عِبادَت کُوش

عبادت کرنے والا، عبادت گزار، عابد

اِباق

(فقہ) آقا کے یہاں سے بالغ غلام یا لونڈی کا فرار .

عِبَادَت گَاہُوں

عِبَادَت گَاہَیْں

عِبادَتِی

عبادت گزار، عابد، زاہد، اللہ والا

عِباداتِ شاقَّہ

سخت عبادات، دشوار عبادات، ایسی عبادتیں جن کی انجام دہی میں مشقت اٹھانی پڑتی ہے جیسے گرمیوں کے روزے اور قیام فی اللیل وغیرہ

اَباطِح

وسیع و عریض ہموار زمین، فراخ و ہموار زمین، چوڑا چکلا سپاٹ میدان

عِبادُ اللہ

اللہ کے بندے ، بندگانِ خدا.

اَبارِیق

ابریق کی جمع، چمکدار تلواریں، لوٹے

اَبازِیْر

مصالحے، مسالے

اَبادَت

قتل، بربادی، تباہی (بَیَدَ، مرنا)

اَبادان

آبادان (عموماً نظم میں مستعمل)

عِبارَت

(زبانی یا تحریری) بیان، مضمون، تحریر، اسلوب (معنی یا مفہوم کے مقابل)، املا، تسوید، تحریر، متن، مضمون

عِبادَت گُزار

عبادت کرنے والا، صوم و صلواۃ کا پابند، عابد

عِبادَت گُزاری

عبادت کرنے کا عمل، عبادت

عِبادَت چھوڑْنا

ذکرالٰہی، ترک کر دینا

اِقْبال نامَہ

مجرم کا اقبالی بیان خصوصاً جو عدالت میں لکھ کر پیش کیا جائے یا جسے عدالت قلمبند کرے.

عِبَادَت گُزَارِیَاں

اَبْعاض

(مجموعے یا زیادہ تعداد میں سے) چند، کوئی کچھ (اشخاص یا اشیا کے لئے)، اجزا

عِباد

بندے، غلام، خدمت گذار

اَبْعاد

فاصلے، دوریاں

عِبادَت کَدَہ

پرستش کی جگہ، عبادت خانہ، وہ جگہ جہاں عبادت و ریاضت کی جائے، معبد

عِبارَتِ تَصْدِیق

(قانون) ائبات یا ثبوت کی عبارت.

عِبادَت خانَہ

عبادت کرنے کی جگہ، معبد (عموماََ غیر مسلموں کا)

عِبارَت آرائی

ایسے الفاظ، تراکیب اور اندازِ بیان اختیار کرنا جس سے تحریر میں رنگینی پیدا ہو جائے، عبادت کو سجانا اور سنْوارنا

اَبْعادِ ثَلاثَہ

(ہندسہ) جسم کے تینوں اطراف، طول، عرض اورعمق

عِبادات

غلامی، بندگی، (اصطلاحاً) خدا کی پرستش خصوصاً مذہبی ارکان جو خدا کی اطاعت اور پرستش کے لیے ادا کیے جائیں

عِبادَت گُزارانَہ

عبادت کرنے والے کی طرح سے، عابدوں کے طور پر

عِباداتِ مَفْرُوضَہ

فرض عبادتیں

بادَت بَدَر کَر دینا

عبادت قبول نہ کرنا، عبادت ردّ کردینا

اَبابِیْلِ کُوچی

ابابیل کی ایک قسم جس کی گردن سرخ اور دم کے دونوں طرف کے پر عام ابابیلوں سے لمبے ہوتے ہیں

اَبابِیْلِ سَیْلانی

ابابیل کی ایک قسم جس کی گردن سرخ اور دم کے دونوں طرف کے پر عام ابابیلوں سے لمبے ہوتے ہیں

عِبارَتِ ظَہْری

(قانون) وہ عبارت جو کسی تحریر کی پشت پر لکھی جاتی ہے جو ہنڈی سمن وغیرہ کی پشت پر لکھتے ہیں . اس سے وہ عبارت بھی مراد ہے جو کسی عہدہ دار رجسٹی کی طرف سے ایسے پرچہ پر لکھی جائے جو ایسی دستاویز کے ساتھ بطور ضمیمہ منسلک ہو یا جس میں وہ دستاویز ملفوف ہو.

عِبارَتِ رَنْگِیْن

عِبادَتِ بَدَنی

جسمانی عبادت، بدن کو متاثر کرنے والی عبادتیں

اِباحی

رک : اباحی .

اَبابِیْلْیا

ابابیل کے رنگ کا کبوتر .

اردو، انگلش اور ہندی میں آلِ عَبا کے معانیدیکھیے

آلِ عَبا

aal-e-'abaaआल-ए-'अबा

اصل: عربی

وزن : 2212

آلِ عَبا کے اردو معانی

اسم، مؤنث

  • حضرت فاطمہ زہرا، حضرت علی، حضرت اما حسن اور حضرت امام حسین (جو پنج تن پاک میں شامل ہیں) ایک بار پیغمبر محمد کے ساتھ ایک ہی چادر میں لیٹے ہوئے تھے اور پیغمبرصلى الله عليه وسلم صاحب نے عبا کے نیچے دعاﺋﮯ تطہیر پڑھی تھی، روایات کے مطابق جبرئیل علیہ السلام بھی حصول شرف و مرتبت کے لئے ان میں شامل ہو گئے، وہ لوگ جن پر رسولِ اکرم صلى الله عليه وسلم نے اپنی کملی ڈال کر محبت کا اظہار فرمایا

English meaning of aal-e-'abaa

Noun, Feminine

  • literally meaning the people of the striped cloak, that refers to the five purified souls-The Prophet, Imam Ali, Sayyidah Fatimah, and their two sons Imam Hasan and Imam Husain, the fame of the Five is due to the occasion of revelation of the verse of Tat

आल-ए-'अबा के हिंदी अर्थ

संज्ञा, स्त्रीलिंग

  • फ़ातिमा, अली और इमाम हसन और हुसैन (जो पंज-तन में शामिल हैं) एक बार पैग़म्बर मोहम्मद के साथ एक ही चादर में लेटे हुए थे और पैग़म्बर मोहम्मद साहब ने उसी चादर में एक विशेष प्रार्थना की थी

حوالہ جات: ریختہ ڈکشنری کی ترتیب میں مستعمل مصادر اور مراجع کی فہرست دیکھیں ۔

رائے زنی کیجیے (آلِ عَبا)

نام

ای-میل

تبصرہ

آلِ عَبا

تصویر اپلوڈ کیجیے مزید جانیے

نام

ای-میل

ڈسپلے نام

تصویر منسلک کیجیے

تصویر منتخب کیجیے
(format .png, .jpg, .jpeg & max size 4MB and upto 4 images)
بولیے

Delete 44 saved words?

کیا آپ واقعی ان اندراجات کو حذف کر رہے ہیں؟ انہیں واپس لانا ناممکن ہوگا۔

Want to show word meaning

Do you really want to Show these meaning? This process cannot be undone