تلاش شدہ نتائج
محفوظ شدہ الفاظ
"عَبادِلَہ" کے متعقلہ نتائج
اردو، انگلش اور ہندی میں عَبادِلَہ کے معانیدیکھیے
عَبادِلَہ کے اردو معانی
اسم، مذکر
-
(حدیث) چار معتبر راویانِ حدیث جن کے نام عبداللہ ہے یعنی عبداللہ بن مسعود، عبداللہ بن عمر، عبداللہ بن عباس اور عبداللہ بن زبیر رضی اللہ تعالی عنہم
مثال - راوی اگر فقہ اور اجتہاد میں مشہور ہے جیسے کہ خلفائے راشدین یا عبادلہ تھے تو اس کی حدیث حجّت ہوگی۔ - یہ سب عبادلہ سے مروی ہے، عبادلہ کہتے ہین عبداللہ بن مسعود، عبداللہ بن عمر، عبداللہ بن عباس، عبداللہ بن زبیر رضی اللہ عنہم کو۔
- ارباب تجلیات جو حقیقت کے کسی ایک اسم سے متصف ہوتے ہیں
English meaning of 'abaadila
Noun, Masculine
- name of four intimate friends of Muhammad of the name of 'Abdu'Ilah
'अबादिला के हिंदी अर्थ
संज्ञा, पुल्लिंग
-
(हदीस) चार विश्वसनीय वर्णनकर्ता जिनके नामों अब्दुल्लाह शामिल है अबदुल्लाह बिन मसऊद, अबदुल्लाह बिन उम्र, अबदुल्लाह बिन अब्बास और अबदुल्लाह बिन ज़ुबैर
उदाहरण - यह सब अबादिला से मरवी (वर्णित) है, अबादिला कहते हैं अब्दुल्लाह बिन मसऊद, अब्दुल्लाह बिन उमर, अब्दुल्लाह बिन अब्बास, अब्दुल्लाह बिन ज़ुबैर रज़ियल्लाहु अनहम को
- प्रतिष्ठित एवं महान लोग जो वास्तविक्ता के किसी एक व्यक्तित्व की विशेषता रखते हैं
حوالہ جات: ریختہ ڈکشنری کی ترتیب میں مستعمل مصادر اور مراجع کی فہرست دیکھیں ۔
رائے زنی کیجیے (عَبادِلَہ)
عَبادِلَہ
تصویر اپلوڈ کیجیے مزید جانیے
نام
ای-میل
ڈسپلے نام
تصویر منسلک کیجیے
Delete 44 saved words?
کیا آپ واقعی ان اندراجات کو حذف کر رہے ہیں؟ انہیں واپس لانا ناممکن ہوگا۔