Search results

Saved words

Showing results for "aal kaa anDaa"

aal kaa anDaa

بچوں کا ایک کھیل جس کا طریقہ یہ ہے کہ آپس میں کسی ایک لڑکے کو اپنے مذاق کا نشانہ بنانے کے لیے دوسرے لڑکے پہلے سے طے کر لیتے ہیں، اور ایک لڑکا ان میں سے اپنے ہاتھ سے انڈے کی شکل بنا کر کہتا ہے 'اتنا بڑا انڈا کاہے کا' سب اس کے جواب میں کہتے ہیں 'آل کا' ان وہی پوچھنے والا لڑکا پھر کہتا ہے جو اس (لڑکے) کو ایک چپت نہ لگائے وہ چھنال کا، اب سب لڑکے اس کو (جسے پہلے سے طے کر لیا ہے) چپتیں مارنا شروع کر دیتے ہیں وہ بچارا بھاگتا پھرتا ہے اور سب لڑکے دوڑ دوڑ کر چپتیں مارتے رہتے ہیں .

Meaning ofSee meaning aal kaa anDaa in English, Hindi & Urdu

aal kaa anDaa

आल का अंडाآل کا اَنْڈا

آل کا اَنْڈا کے اردو معانی

  • Roman
  • Urdu

اسم، مذکر

  • بچوں کا ایک کھیل جس کا طریقہ یہ ہے کہ آپس میں کسی ایک لڑکے کو اپنے مذاق کا نشانہ بنانے کے لیے دوسرے لڑکے پہلے سے طے کر لیتے ہیں، اور ایک لڑکا ان میں سے اپنے ہاتھ سے انڈے کی شکل بنا کر کہتا ہے 'اتنا بڑا انڈا کاہے کا' سب اس کے جواب میں کہتے ہیں 'آل کا' ان وہی پوچھنے والا لڑکا پھر کہتا ہے جو اس (لڑکے) کو ایک چپت نہ لگائے وہ چھنال کا، اب سب لڑکے اس کو (جسے پہلے سے طے کر لیا ہے) چپتیں مارنا شروع کر دیتے ہیں وہ بچارا بھاگتا پھرتا ہے اور سب لڑکے دوڑ دوڑ کر چپتیں مارتے رہتے ہیں .

Related searched words

aal kaa anDaa

بچوں کا ایک کھیل جس کا طریقہ یہ ہے کہ آپس میں کسی ایک لڑکے کو اپنے مذاق کا نشانہ بنانے کے لیے دوسرے لڑکے پہلے سے طے کر لیتے ہیں، اور ایک لڑکا ان میں سے اپنے ہاتھ سے انڈے کی شکل بنا کر کہتا ہے 'اتنا بڑا انڈا کاہے کا' سب اس کے جواب میں کہتے ہیں 'آل کا' ان وہی پوچھنے والا لڑکا پھر کہتا ہے جو اس (لڑکے) کو ایک چپت نہ لگائے وہ چھنال کا، اب سب لڑکے اس کو (جسے پہلے سے طے کر لیا ہے) چپتیں مارنا شروع کر دیتے ہیں وہ بچارا بھاگتا پھرتا ہے اور سب لڑکے دوڑ دوڑ کر چپتیں مارتے رہتے ہیں .

Showing search results for: English meaning of aal qaa andaa, English meaning of al ka anda

Disclaimer: This is Beta version of Rekhta Dictionary undergoing final testing before its official release. In case of any discrepancy, please write to us at dictionary@rekhta.org. or Critique us

Citation Index: See the sources referred to in building Rekhta Dictionary

Critique us (aal kaa anDaa)

Name

Email

Comment

aal kaa anDaa

Upload Image Learn More

Name

Email

Display Name

Attach Image

Select image
(format .png, .jpg, .jpeg & max size 4MB and upto 4 images)

Subscribe to receive news & updates

Subscribe
Speak Now

Delete 44 saved words?

Do you really want to delete these records? This process cannot be undone

Want to show word meaning

Do you really want to Show these meaning? This process cannot be undone