تلاش شدہ نتائج

محفوظ شدہ الفاظ

"آلا اُودَل" کے متعقلہ نتائج

آلا اُودَل

آلا اودل یعنی علاء الدین خلجی اور پدمنی کا منظوم قصہ

اردو، انگلش اور ہندی میں آلا اُودَل کے معانیدیکھیے

آلا اُودَل

aalaa-uudalआला-ऊदल

اصل: ہندی

دیکھیے: آلا

  • Roman
  • Urdu

آلا اُودَل کے اردو معانی

اسم، مذکر، مؤنث

  • آلا اودل یعنی علاء الدین خلجی اور پدمنی کا منظوم قصہ

    مثال آلا اودل ہمارے دیہاتوں کی مشہور رزمیہ داستان ہے

  • ساکھا، کڑکا، جنگ نامہ، شاہ نامہ، منظوم رزمیہ داستان، لمبی چوڑی داستان، طول طویل قصہ، بے سروپا قصہ، جیسے: داستان امیر حمزہ یا بستان خیال

    مثال آپ کی دعوت بھی آلا اودھوں کی رسوئی ہو گئی

  • (ٹھگی) ہندوستانی ٹھگ آپس میں ایک دوسرے کو اس نام سے پکارتے ہیں

شعر

English meaning of aalaa-uudal

Noun, Masculine, Feminine

  • the poetry collection of Alauddin Khalji and Padmini

आला-ऊदल के हिंदी अर्थ

संज्ञा, पुल्लिंग, स्त्रीलिंग

  • आल-ओदल अर्थात अलाउद्दीन और पदमिनी की काव्यातमक कथा

    उदाहरण आला-ओदल हमारे देहातों की मशहूर रज़्मिया दास्तान (युद्ध गीत) है

  • लंबी-चौड़ी गाथा, दीर्घ कथा, महाकाव्य, युद्ध गीत

    उदाहरण आपकी दावत भी आला-ओधों की रसोई हो गई है

  • (ठगी) हिंदुस्तानी ठग आपस में एक दोसरे को इस नाम से पुकारते थे

تلاش کیے گیے لفظ سے متعلق

آلا اُودَل

آلا اودل یعنی علاء الدین خلجی اور پدمنی کا منظوم قصہ

اطلاع : ریختہ ڈکشنری کا یہ BETA ورژن ہے اور آزمائش کے لیے باضابطہ اشاعت سے پہلے جاری کیا گیا ہے۔کسی بھی قسم کے تضاد اور غلطیوں کی اصلاح کے لیے اپنے تجاویز و آرا ہمیں dictionary@rekhta.org پر ارسال کیجیے۔ یا رائے زنی کیجیے

حوالہ جات: ریختہ ڈکشنری کی ترتیب میں مستعمل مصادر اور مراجع کی فہرست دیکھیں ۔

رائے زنی کیجیے (آلا اُودَل)

نام

ای-میل

تبصرہ

آلا اُودَل

تصویر اپلوڈ کیجیے مزید جانیے

نام

ای-میل

ڈسپلے نام

تصویر منسلک کیجیے

تصویر منتخب کیجیے
(format .png, .jpg, .jpeg & max size 4MB and upto 4 images)

اطلاعات اور معلومات حاصل کرنے کے لیے رکنیت لیں

رکن بنئے
بولیے

Delete 44 saved words?

کیا آپ واقعی ان اندراجات کو حذف کر رہے ہیں؟ انہیں واپس لانا ناممکن ہوگا۔

Want to show word meaning

Do you really want to Show these meaning? This process cannot be undone