تلاش شدہ نتائج

محفوظ شدہ الفاظ

"اَعْلام" کے متعقلہ نتائج

آلام

دکھ، درد، پریشانی، غم، رنج، تکالیف

آلام مالا

اسبابِ خانہ داری .

آلامِ عِشْق

عشق کا رنج و غم، محبت کی تکلیف، پیار کی اذیت

آلامِ عاشِقِی

محبت کی تکالیف، پیار کا درد، عشق کے مصائب، محبت کی مصیبتیں

آلامِ روزگار

دنیاوی تکلیف، دکھ، درد، روزگار کے مسائل اور پریشانیاں

آلامِ دو روزَہ

عارضی مشکلات، تھوڑی مدت کی مشکلات اور مصائب

اَعْلام

پروانہ ۔ نوٹس

اَعْلیٰ مَراتِبِ التَّجْرِیر

(تصفوف) 'حقیقۃ الجمع' یہیں پر سانک اجمال کو تفصیل اور تفصیل کو اجمال میں ملاحظہ کرتا ہے کل مراتب خلقیہ اور حقیقہ میں ،

رَن٘ج آلام

رک : رنج و محن

اَعْلیٰ مَراتِبِ الْاِرادَہ

(تصوف) 'نفی ارادۂ عبد اور اثبات اردۂ رب صورت عید میں

پیکر آلام

باعِثِ آلام

یُورِش آلام

رنج و غم کی کثرت، دکھوں کا غلبہ

بارِ آلام

مصیبتوں کا پہاڑ یعنی مصیبتیں

مُبْتَلائے آلام

دَورِ آلام

مصائب اور تنگی کا زمانہ .

مَصائِب و آلام

بہت زیادہ پریشانیاں اور تکلیفیں ۔

اَعْلیٰ مَقاماتِ المَعْرِفَت

(تصوف) 'حالت تعین اور یہی مقام امامت ہے اس مقام پر جب سالک فائز ہوتا ہے تو اس کو امام العارفین کے لقب سے منتقب کرتے ہیں .

اَعْلیٰ مَقاماتِ التِّقْویٰ

(تصوف) ' وہ مقام جہاں سالک کا ظہر باشریعت آراستہ اور باطن یا طربقت بیراستی ہو یہی مقام امامت کمالیہ کا ہے جو جامع ہے علمیہ و علمیہ دونوں کو اسی مقام سے مالک جو کشھ کرتا ہے حق کے ارادے سے کرتا ہے کیونکہ اس کاارادہ بالکل رہتا ہی نہیں .

اَعْلیٰ مَراتِبِ التَّواحِید

(تصوف) ' تجوید ذاتی تعینات میں ظاہر ہو '

ذَواتُ الْاَعْلام

زنانِ بازاری، کسبیاں

اردو، انگلش اور ہندی میں اَعْلام کے معانیدیکھیے

اَعْلام

aa'laamआ'लाम

اصل: عربی

وزن : 221

واحد: عَلَم

دیکھیے: عَلَم

موضوعات: قواعد

اشتقاق: عَلِمَ

اَعْلام کے اردو معانی

اسم، مذکر

  • جھنڈے، رایات، متعدد علّم
  • جنھیں کسی خاص فن یا شعبہ علم میں سربراہی حاصل ہو، علم میں دوسروں سے ممتاز، مشاہر علما
  • اسمای، لوگوں کے نام
  • پروانہ ۔ نوٹس
  • (قواعد) اشخاص، مفامات وغیرہ کے خاص نام، اسماے معرفہ جن میں عرف تخلص لقب کنیت اور خطاب بھی شامل ہیں

قریب ترین ہم صوتی الفاظ

آلام

دکھ، درد، پریشانی، غم، رنج، تکالیف

English meaning of aa'laam

Noun, Masculine

  • flags, banners
  • eminent figures of art or science
  • a proper name or noun
  • announcing, notification, warrant

आ'लाम के हिंदी अर्थ

संज्ञा, पुल्लिंग

  • झंडे, ध्वजे, पताके
  • साहित्य और विज्ञान में विख्यात व्यक्ति
  • लोगों के नाम
  • अधिसूचना, अधिपत्र, अनुज्ञा पत्र

حوالہ جات: ریختہ ڈکشنری کی ترتیب میں مستعمل مصادر اور مراجع کی فہرست دیکھیں ۔

رائے زنی کیجیے (اَعْلام)

نام

ای-میل

تبصرہ

اَعْلام

تصویر اپلوڈ کیجیے مزید جانیے

نام

ای-میل

ڈسپلے نام

تصویر منسلک کیجیے

تصویر منتخب کیجیے
(format .png, .jpg, .jpeg & max size 4MB and upto 4 images)
بولیے

Delete 44 saved words?

کیا آپ واقعی ان اندراجات کو حذف کر رہے ہیں؟ انہیں واپس لانا ناممکن ہوگا۔

Want to show word meaning

Do you really want to Show these meaning? This process cannot be undone