تلاش شدہ نتائج
محفوظ شدہ الفاظ
"عالَم آرا" کے متعقلہ نتائج
اردو، انگلش اور ہندی میں عالَم آرا کے معانیدیکھیے
عالَم آرا کے اردو معانی
فارسی، عربی - صفت
- دنیا کو آراستہ کرنے والا، جہاں آرا
شعر
اس کے جی میں کیا یہ آئی یہ اسے کیا ہو گیا
خود چھپا عالم سے اور خود عالم آرا ہو گیا
مری اجڑی بزم ہستی بھی کبھی سنور سکے گی
میں ازل سے سن رہا ہوں کہ تمہیں ہو عالم آرا
English meaning of 'aalam-aaraa
Persian, Arabic - Adjective
- world-adorning, world regulating
'आलम-आरा के हिंदी अर्थ
फ़ारसी, अरबी - विशेषण
- संसार को सजाने वाला, दुनिया को सुसज्जित और शृंगारित करनेवाला
حوالہ جات: ریختہ ڈکشنری کی ترتیب میں مستعمل مصادر اور مراجع کی فہرست دیکھیں ۔
رائے زنی کیجیے (عالَم آرا)
عالَم آرا
تصویر اپلوڈ کیجیے مزید جانیے
نام
ای-میل
ڈسپلے نام
تصویر منسلک کیجیے
Delete 44 saved words?
کیا آپ واقعی ان اندراجات کو حذف کر رہے ہیں؟ انہیں واپس لانا ناممکن ہوگا۔