تلاش شدہ نتائج
محفوظ شدہ الفاظ
"عالَمِ اَنْوار" کے متعقلہ نتائج
اردو، انگلش اور ہندی میں عالَمِ اَنْوار کے معانیدیکھیے
عالَمِ اَنْوار کے اردو معانی
اسم، مذکر
- روشنیوں کا جہان
- وہ دنیا جہاں پاک روحیں رہتی ہیں
شعر
کیوں نہ اے فاضلؔ کروں میں پھر پرستش حسن کی
دیکھتا ہوں ذرہ ذرہ عالم انوار ہے
تجلی چہرۂ زیبا کی ہو کچھ جام رنگیں کی
زمیں سے آسماں تک عالم انوار ہو جائے
English meaning of 'aalam-e-anvaar
Noun, Masculine
- world of light
- a world where light-faced souls reside
'आलम-ए-अनवार के हिंदी अर्थ
संज्ञा, पुल्लिंग
- रौशनियों का संसार
- वह दुनिया जहाँ पवित्र आत्माएँ रहती हैं
حوالہ جات: ریختہ ڈکشنری کی ترتیب میں مستعمل مصادر اور مراجع کی فہرست دیکھیں ۔
رائے زنی کیجیے (عالَمِ اَنْوار)
عالَمِ اَنْوار
تصویر اپلوڈ کیجیے مزید جانیے
نام
ای-میل
ڈسپلے نام
تصویر منسلک کیجیے
Delete 44 saved words?
کیا آپ واقعی ان اندراجات کو حذف کر رہے ہیں؟ انہیں واپس لانا ناممکن ہوگا۔