تلاش شدہ نتائج
محفوظ شدہ الفاظ
"عالَمِ دِیگََر" کے متعقلہ نتائج
اردو، انگلش اور ہندی میں عالَمِ دِیگََر کے معانیدیکھیے
عالَمِ دِیگََر کے اردو معانی
فارسی، عربی - اسم، مذکر
- بدلی ہوئی حالت، تبدیل شدہ حالات
- دوسرا جہان، دوسری دنیا
شعر
جدھر دیکھا نشورؔ اک عالم دیگر نظر آیا
مصیبت میں یہ دنیا اجنبی معلوم ہوتی ہے
دیکھا جب آنکھ بھر کے اسے ڈوبتا گیا
عالم تمام عالم دیگر لگا مجھے
English meaning of 'aalam-e-diigar
Persian, Arabic - Noun, Masculine
- other world
'आलम-ए-दीगर के हिंदी अर्थ
फ़ारसी, अरबी - संज्ञा, पुल्लिंग
- बदली हुई स्थिति, बदली हुई प्रस्थितियाँ
- दूसरा संसार, दूसरी दुनिया
حوالہ جات: ریختہ ڈکشنری کی ترتیب میں مستعمل مصادر اور مراجع کی فہرست دیکھیں ۔
رائے زنی کیجیے (عالَمِ دِیگََر)
عالَمِ دِیگََر
تصویر اپلوڈ کیجیے مزید جانیے
نام
ای-میل
ڈسپلے نام
تصویر منسلک کیجیے
Delete 44 saved words?
کیا آپ واقعی ان اندراجات کو حذف کر رہے ہیں؟ انہیں واپس لانا ناممکن ہوگا۔