تلاش شدہ نتائج
محفوظ شدہ الفاظ
"عالَمِ غَیْب" کے متعقلہ نتائج
اردو، انگلش اور ہندی میں عالَمِ غَیْب کے معانیدیکھیے
عالَمِ غَیْب کے اردو معانی
فارسی، عربی - اسم، مذکر
- وہ عالم یعنی دنیا جو ہم سے پوشیدہ ہے، عالم مخفی، عالم پوشیدہ، عالم آخرت، دوسری دنیا، دوسرا جہان، جہان مستور، عالم ارواح و ملائکہ
- (تصوف) مرتبۂ احدیث
شعر
خود منادی و منادیٰ ہوں نہ غیبت نہ حضور
عالم غیب سے یوں دل میں ندا آئی ہے
English meaning of 'aalam-e-Gaib
Persian, Arabic - Noun, Masculine
- the world of absence, i.e. a future state, the invisible or unknowable world, the world of spirits, the future state, divine world, the other world, the next world
'आलम-ए-ग़ैब के हिंदी अर्थ
फ़ारसी, अरबी - संज्ञा, पुल्लिंग
- परोक्ष लोक, वह जगत् जो हमें दिखाई नहीं पड़ता, अदृश्य जगत
حوالہ جات: ریختہ ڈکشنری کی ترتیب میں مستعمل مصادر اور مراجع کی فہرست دیکھیں ۔
رائے زنی کیجیے (عالَمِ غَیْب)
عالَمِ غَیْب
تصویر اپلوڈ کیجیے مزید جانیے
نام
ای-میل
ڈسپلے نام
تصویر منسلک کیجیے
Delete 44 saved words?
کیا آپ واقعی ان اندراجات کو حذف کر رہے ہیں؟ انہیں واپس لانا ناممکن ہوگا۔