تلاش شدہ نتائج
محفوظ شدہ الفاظ
"عالَمِ شُہُود" کے متعقلہ نتائج
اردو، انگلش اور ہندی میں عالَمِ شُہُود کے معانیدیکھیے
عالَمِ شُہُود کے اردو معانی
اسم، مذکر، مرکب لفظ
- عالم شہادت، وہ دنیا جس میں سب چیزیں نظر آئیں، گوشت پوست والی مادّی دنیا
- (تصوّف) وہ حالت جس میں جلوۂ حق ہر چیز میں نظر آتا ہے
شعر
جب کوئی عالم شہود نہ تھا
میں بھی اک خواب تھا وجود نہ تھا
خراب عشق سہی عالم شہود میں ہوں
ہوں اشک اشک مگر اپنے ہی وجود میں ہوں
خفی رہا یا جلی عالم شہود میں تھا
میں امر کن سے بھی پہلے کسی وجود میں تھا
English meaning of 'aalam-e-shuhuud
Noun, Masculine, Compound Word
- visible world, state or condition of being present, being an eye-witness, in Sufism the sight of God
'आलम-ए-शुहूद के हिंदी अर्थ
संज्ञा, पुल्लिंग, संयुक्त शब्द
- सूफियों में- ईश्वर का दर्शन हर वास्तु में ज्ञात होता है
- वह जगत जिसमें हम सब कुछ देख सके, मर्त्यलोक, दुनिया
حوالہ جات: ریختہ ڈکشنری کی ترتیب میں مستعمل مصادر اور مراجع کی فہرست دیکھیں ۔
رائے زنی کیجیے (عالَمِ شُہُود)
عالَمِ شُہُود
تصویر اپلوڈ کیجیے مزید جانیے
نام
ای-میل
ڈسپلے نام
تصویر منسلک کیجیے
Delete 44 saved words?
کیا آپ واقعی ان اندراجات کو حذف کر رہے ہیں؟ انہیں واپس لانا ناممکن ہوگا۔