تلاش شدہ نتائج
محفوظ شدہ الفاظ
"عالَمِ صُغْریٰ" کے متعقلہ نتائج
اردو، انگلش اور ہندی میں عالَمِ صُغْریٰ کے معانیدیکھیے
عالَمِ صُغْریٰ کے اردو معانی
اسم، مذکر
- انسانی جسم جس میں خفیف طور پر وہ سب کچھ موجود ہے جو دنیا میں لطیف شکل میں ہے، (مراد) انسان اور جسم انسانی، انسان کا جسم
- چھوٹی دنیا، کمتر درجے کی دنیا
- (مجازاً) دنیا، کائنات
English meaning of 'aalam-e-suGraa
Noun, Masculine
- human body, which has everything that is in the world in the subtle form
- microcosm, (i.e.) men, human body
- (Metaphorically) the world
'आलम-ए-सुग़रा के हिंदी अर्थ
संज्ञा, पुल्लिंग
- मनुष्य का शरीर, जिसमें सूक्ष्म रूप में वह सब कुछ है जो संसार में है, अर्थात: मानव शरीर, मानव
- छोटी दुनिया, तुच्छ संसार
- (लाक्षणिक) संसार, ब्रहमांड
حوالہ جات: ریختہ ڈکشنری کی ترتیب میں مستعمل مصادر اور مراجع کی فہرست دیکھیں ۔
رائے زنی کیجیے (عالَمِ صُغْریٰ)
عالَمِ صُغْریٰ
تصویر اپلوڈ کیجیے مزید جانیے
نام
ای-میل
ڈسپلے نام
تصویر منسلک کیجیے
Delete 44 saved words?
کیا آپ واقعی ان اندراجات کو حذف کر رہے ہیں؟ انہیں واپس لانا ناممکن ہوگا۔