تلاش شدہ نتائج
محفوظ شدہ الفاظ
"عالَمِ یاس" کے متعقلہ نتائج
اردو، انگلش اور ہندی میں عالَمِ یاس کے معانیدیکھیے
عالَمِ یاس کے اردو معانی
اسم، مذکر
- مایوسی کی حالت، نااُمیدی کی صورت و کیفیت
شعر
مگر عالم یاس میں تنگ آ کر
یہ سامان آفت عجب چاہتے ہیں
عالم یاس میں گھبرائے نہ انسان بہت
دل سلامت ہے تو حسرت بہت ارمان بہت
عالم یاس میں کیا چیز ہے اک ساغر مے
دشت ظلمات میں جس طرح خضر کی قندیل
English meaning of 'aalam-e-yaas
Noun, Masculine
- state of despair
'आलम-ए-यास के हिंदी अर्थ
संज्ञा, पुल्लिंग
- निराशा की स्थिति, नाउम्मीदी की अवस्था
حوالہ جات: ریختہ ڈکشنری کی ترتیب میں مستعمل مصادر اور مراجع کی فہرست دیکھیں ۔
رائے زنی کیجیے (عالَمِ یاس)
عالَمِ یاس
تصویر اپلوڈ کیجیے مزید جانیے
نام
ای-میل
ڈسپلے نام
تصویر منسلک کیجیے
Delete 44 saved words?
کیا آپ واقعی ان اندراجات کو حذف کر رہے ہیں؟ انہیں واپس لانا ناممکن ہوگا۔